ALLAH GRANT YOU SUCCESS
اللہ تم کو کامیابی عطا کرے
Allah tum ko kamiyabi ata kary
Related Sentences
MAY ALLAH SAVE YOU FROM THE EVIL EYE : اللہ تمہیں نظرِ بد سے بچائے ❯❯
MAY ALLAH PROTECT US : اللہ ہماری حفاظت کرے ❯❯
MAY ALLAH GIVE YOU SUCCESS : اللہ تم کو کامیابی دے ❯❯
MAY ALLAH GRANT SHIFA : اللہ شفا دے ❯❯
Other Sentences
IF ALLAH WILLS
انشاء اللہ
ALLAH IS CLOSER THAN YOUR JUGULAR VEIN
اللہ تمہاری شہ رَگ سے بھی زیادہ قریب ہے
MAY ALLAH GIVE YOU PATIENCE
اللہ تم کو صبر دے
MAY ALLAH REWARD YOU
جزاک اللہ
MAY ALLAH FORGIVE HIM
اللہ ان کی مغفرت فرمائے
MAY ALLAH RESTORE HIS HEALTH
اللہ اسے صحت دے
MAY ALLAH RESTORE YOUR HEALTH
اللہ آپ کو صحت دے
ONLY ALLAH KNOWS BETTER
اللہ ہی بہتر جانتا ہے
OFFER THE SACRIFICE FOR ALLAH
قربانی کرو اللہ کے لئے
ASK ALLAH FOR HELP
اللہ کو مدد کے لئے پُکارو
RUSH TOWARDS ALLAH
دوڑو اللہ کی طرف
MAY ALLAH HAVE MERCY ON US
اللہ ہم پر رحم فرمائے
MAY ALLAH PRESERVE YOU
اللہ تمھاری حفاظت کرے
BE AFRAID OF ALLAH
اللہ کا خوف کرو
ALLAH HAS GIVEN ME SO MUCH
اللہ نے مجھ کو بہت دیا ہے
WE PROSTRATE BEFORE ALLAH
ہم اللہ کو سجدہ کرتے ہیں
THE BOUNTY OF ALLAH
اللہ کا انعام
MAY ALLAH BLESS AMIR WITH GOOD HEALTH
اللہ عامر کو صحت عطا کرے
MAY ALLAH PROTECT YOU
اللہ آپ کی حفاظت کرے
DAUGHTER IS BLESSING OF ALLAH
بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے
MAY ALLAH ALWAYS PROTECT YOU
اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے
MAY ALLAH BLESS YOU WITH HEALTH
اللہ تم کو صحت دے
ALLAH HATES TROUBLEMAKER
اللہ فسادی سے نفرت کرتا ہے
GOD`S MILL GRINDS SLOW BUT SURE
اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں
SUCCESS IS WHAT EVERYBODY WANTS
کامیابی تو ہر شخص چاہتا ہے
SUCCESS COMES TO THE PERSON WHO IS STEADFAST
کامیابی اُس شخص کو ملتی ہے جو ثابت قدم ہو
LET SUCCESS MAKE THE NOISE
کامیابی کو بولنے دو
ALLAH WILL DECIDE
اللہ فیصلہ کرے گا
DESTINY WILL DECIDE
تقدیر فیصلہ کرے گی
ALLAH BLESSED ME WITH A BABY BOY
اللہ نے مجھ کو بیٹا دیا ہے
ALLAH HAS GIVEN ME SO MUCH
اللہ نے مجھ کو بہت دیا ہے
ALLAH HATES TROUBLEMAKER
اللہ فسادی سے نفرت کرتا ہے
ALLAH IS CLOSER THAN YOUR JUGULAR VEIN
اللہ تمہاری شہ رَگ سے بھی زیادہ قریب ہے
ALLAH IS MERCIFUL
اللہ رحم کرنے والا ہے
ALLAH IS OUR PROTECTOR
اللہ ہماری حفاظت کرنے والا ہے
ALLAH LOVES THOSE WHO REPENT
اللہ ان سے مُحبت کرتا ہے جو توبہ کرتے ہیں
ALLAH WILL DECIDE
اللہ فیصلہ کرے گا
ALL CATS LOVE FISH BUT FEAR TO WET THEIR PAWS
مچھلی سب کو اچھی لگتی ہے لیکن پَیر کوئی گیلے نہیں کرنا چاہتا
ALL DISASTERS ARE WARNINGS
تمام آفات تنبیہ ہوتی ہیں
Useful Words
Allah : اللہ : Muslim name for the one and only God.
Grant : عطیہ : any monetary aid. "Grant him 400 dollar".
Success : کامیابی : an attainment that is successful. "He (Allah) will bless us with success".