ALLAH LOVES THOSE WHO REPENT
اللہ ان سے مُحبت کرتا ہے جو توبہ کرتے ہیں
Allah un se muhabbat karta hai jo toba kartay hain
Related Sentences
ALLAH IS CLOSER THAN YOUR JUGULAR VEIN : اللہ تمہاری شہ رَگ سے بھی زیادہ قریب ہے ❯❯
MAY ALLAH HAVE MERCY ON US : اللہ ہم پر رحم فرمائے ❯❯
ALLAH IS MERCIFUL : اللہ رحم کرنے والا ہے ❯❯
ALLAH IS OUR PROTECTOR : اللہ ہماری حفاظت کرنے والا ہے ❯❯
Other Sentences
WE ARE FIVE SIBLINGS
ہم پانچ بہن بھائی ہیں
I HAVE SEEN MANY LIKE YOU
تیرے جیسے بہت دیکھے ہیں
YOU ARE GOING TO BE A MOM
آپ ماں بننے والی ہیں
IF ALLAH WILLS
انشاء اللہ
HE IS MY GROOM-TO-BE
یہ میرے ہونے والے شوہر ہیں
I HAVE GOOSEBUMPS
میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے ہیں
WHAT HAVE YOU BEEN UP TO TODAY ?
آج سارا دن کیا کرتے رہے ؟
HE KEEPS ON COMPELLING ME
وہ مجھے مجبور کرتا رہتا ہے
WE PROSTRATE BEFORE GOD
ہم خدا کوسجدہ کرتے ہیں
WE HAVE FALLEN OUT
ہمارے تعلقات خراب ہیں
I HAVE SEVERAL MATTERS TO ATTEND TO
مجھے کچھ کام نمٹانے ہیں
MAY ALLAH SAVE YOU FROM THE EVIL EYE
اللہ تمہیں نظرِ بد سے بچائے
WHY DO YOU BACKBITE ONE ANOTHER ?
کیوں ایک دوسرے کی غیبت کرتے ہو
YOU TALK CRUDE
تم گندی باتیں کرتے ہو
HAVE YOU REMOVED THE STONES ?
گُٹھلیاں نکال دیں ہیں ؟
MAY ALLAH GIVE YOU PATIENCE
اللہ تم کو صبر دے
HE KEEPS ON ANNOYING ME
وہ مجھے تنگ کرتا رہتا ہے
OUR TENANTS ARE SO NICE
ہمارے کرائے دار بہت اچھے ہیں
YOUR HAIR IS FALLING OUT FAST
تمہارے بال تیزی سے گر رہے ہیں
MAY ALLAH REWARD YOU
جزاک اللہ
HOW DO YOU SUBSIST ON SUCH A LOW WAGE ?
اتنی کم تنخواہ میں گزارا کیسے کرتے ہو ؟
MAY ALLAH FORGIVE HIM
اللہ ان کی مغفرت فرمائے
MAY ALLAH RESTORE HIS HEALTH
اللہ اسے صحت دے
THESE CLOTHES HAVE GONE TIGHT
یہ کپڑے ٹائٹ ہوگئے ہیں
HOW MUCH ARE TOMATOES ?
ٹماٹر کیا حساب ہیں ؟
YOUR CHILDREN ARE SO ANNOYING
تمہارے بچے بہت تنگ کرتے ہیں
COUPLE OF DAYS HAVE PASSED NOW
اب تو دو دن ہوگئے ہیں
HE LOVES A SPINSTER
وہ بڑی عمر کی عورت کو چاہتا ہے
AUNT HAS COME
چچی آئی ہیں
ALLAH BLESSED ME WITH A BABY BOY
اللہ نے مجھ کو بیٹا دیا ہے
ALLAH GRANT YOU SUCCESS
اللہ تم کو کامیابی عطا کرے
ALLAH HAS GIVEN ME SO MUCH
اللہ نے مجھ کو بہت دیا ہے
ALLAH HATES TROUBLEMAKER
اللہ فسادی سے نفرت کرتا ہے
ALLAH WILL DECIDE
اللہ فیصلہ کرے گا
ALL CATS LOVE FISH BUT FEAR TO WET THEIR PAWS
مچھلی سب کو اچھی لگتی ہے لیکن پَیر کوئی گیلے نہیں کرنا چاہتا
ALL DISASTERS ARE WARNINGS
تمام آفات تنبیہ ہوتی ہیں
Useful Words
Allah : اللہ : Muslim name for the one and only God.
Repent : توبہ کرنا : turn away from sin or do penitence. "All humans can atone for their sins before they see unseen and their soul is grabbed".