BOTTLE THE WATER
بوتل میں پانی بھر لو
Botal men pani bhar lo
Other Sentences
DO I BRING WATER ?
پانی لاؤں ؟
MAKE ME DRINK A GLASS OF WATER
ایک گلاس پانی پلادو
GO TO HELL
بھاڑ میں جاو
WATER IS DRIPPING FROM THE TAP
نلکے سے پانی ٹپک رہا ہے
BOTTLE THE WATER
بوتل میں پانی بھر لو
DO I BRING WATER FOR YOU ?
پانی لاؤں آپ کے لئے ؟
WHEN YOU HAVE TO HICCUP, DRINK COLD WATER
ہچکی آئے تو ٹھنڈا پانی پیو
MAY I BRING WATER FOR YOU ?
آپ کے لئے پانی لاؤں ؟
THIS IS LOW-WATER MARK
یہ زوال ہے
HE ADDED BAKING SODA INTO WATER
اس نے کھانے کا سوڈا پانی میں ملایا
TOAD FROGS ARE AMPHIBIANS
مینڈک پانی اور خُشکی دونوں جگہ میں ہوتا ہے
RAIN GONE WATER DID NOT GO
بارش گئی پانی نہیں گیا
WATER SUPPLIER HAS COME
پانی والا آیا ہے
IN JUST A BIT
پَل بھر میں
WATER STARTED TO COME
پانی آنے لگا
WATER SLIPS THROUGH FINGERS, BUT HOLD UP A SHIP
پانی انگلیوں کی درمیان سے تو نکل جاتا ہے لیکن جہاز کو اٹھائے رکھتا ہے
A LIFE WITHOUT HEALTH IS LIKE A RIVER WITHOUT WATER
صحت کے بغیر زندگی ایسے ہے جیسے پانی کے بغیر دریا
TIME HEALS ALL WOUNDS
وقت تمام زخم بھر دیتا ہے
SMOOTH RUNS THE WATER WHERE THE BROOK IS DEEP
جب نالہ گہرا ہو تو پانی آسانی سے بہتا ہے
A SMILE CURES THE WOUNDING OF A FROWN
مسکراہٹ ماتھے کے بل کے زخم بھر دیتی ہے
WATER IS THE SOFTEST THING
پانی نرم ترین شئے ہے
WE NEVER KNOW THE WORTH OF WATER TILL THE WELL IS DRY
پانی کی قدر ہم کبھی نہیں جانتے کنواں خشک ہونے تک
BONE IT UP!
اِسے رٹ لو
BORN LIAR
پیدائشی جھوٹا
BOSS IS ALWAYS RIGHT
سیٹھ ہمیشہ صحیح ہوتا ہے
BOYS FIND EXCUSES TO TALK TO ME
لڑکے مجھ سے بات کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں
BABY IS DOWN WITH THE FEVER
مُنّے کو بخار چڑھ گیا ہے
BABY SLEEPING CALMLY
بچہ سُکون سے سو رہا ہے
BACK DOOR
پچھلا دروازہ
BAD BOYS
بُرے لڑکے
BAD TEMPERED PERSON
چڑچڑے شخص
BAD THINGS ARE VERY EASY TO GET
بُری چیزیں بڑی آسانی سے مل جاتی ہیں
Useful Words
Bottle : بوتل میں بھرنا : put into bottles. "Bottle the water".
Water : پانی : a liquid necessary for the life of most animals and plants. "May I bring water for you ?".