BUT YET
لیکن پھر بھی
Lekin phir bhi
Other Sentences
I FEEL VOMITING BUT IT DOESN`T COME OUT
الٹی آتی ہے لیکن ہوتی نہیں ہے
YOU DODGED THE ISSUE AGAIN
پھر تم نے بات گول کر دی
NEVERTHELESS I LIKE HIM
پھر بھی میں اسے پسند کرتی ہوں
WILL SIT-IN BE HELD AGAIN ?
کیا پھر دھرنا ہوگا ؟
THEN WHEN DO I COME ?
تو پھر کب آوں ؟
HE TURNED THE ISSUE AGAIN
اس نے پھر بات پلٹ دی
THEN SHE SPOKE AND SPOKE BLUNTLY
پھر وہ بولی اور کُھل کر بولی
NEVERTHELESS I WILL MARRY HER
پھر بھی میں اسی سے شادی کروں گا
THE CAR HAS BROKEN DOWN AGAIN
گاڑی پھر خراب ہوگئی ہے
BUT WHAT WOULD PEOPLE SAY ?
لیکن لوگ کیا کہیں گے ؟
NEVERTHELESS INFORM ME
پھر بھی مجھے بتا دینا
MUSTAFA KAMAL GOT DUPED AGAIN
مُصطفی کمال کو پھر دُھوکا
OK CATCH YOU SOON
چلو پھر ملتے ہیں
AGAIN SIT-IN
پھر دھرنا
LOCKDOWN EXTENDED AGAIN
لاک ڈاؤن پھر بڑھ گیا
HE RESUMED HIS WORK
اس نے اپنا کام پھر شروع کردیا
MEET AGAIN
پھر ملنا
THEN HE GOT SERIOUS
پھر وہ سنجیدہ ہوگیا
DO GOOD, BUT NEVER SPEAK OF IT
اچھائی کرو لیکن اُس کا ذکر کبھی نہ کرو
WE ARE BACK TO SQUARE ONE
ہم تو پھر وہیں آگئے
EVERYTHING HAS BEAUTY, BUT NOT EVERYONE CAN SEE
ہر چیز میں حُسن ہوتا ہے لیکن ہر کوئی اُسے دیکھ نہیں سکتا
HOPE FOR THE BEST, BUT PREPARE FOR THE WORST
بہترین کی امید رکھو لیکن بدترین کے لئے تیار رہو
BUT YOU CAN NOT FOOL ALL OF THE PEOPLE ALL OF THE TIME
لیکن آپ سب لوگوں کو ہمیشہ بیوقوف نہیں بنا سکتے
I AM A SLOW WALKER, BUT I NEVER WALK BACK
میں آہستہ چلتا ہوں لیکن میں پیچھے کو نہیں چلتا
BUT IGNORANCE COSTS MORE THAN EDUCATION
لیکن جہالت کی قیمت تعلیم سے زیادہ ہوتی ہے
WATER SLIPS THROUGH FINGERS, BUT HOLD UP A SHIP
پانی انگلیوں کی درمیان سے تو نکل جاتا ہے لیکن جہاز کو اٹھائے رکھتا ہے
TOUGH TIMES NEVER LAST, BUT TOUGH PEOPLE DO
سخت وقت زیادہ نہیں رہتا لیکن سخت لوگ رہتے ہیں
BUT TOWNSPEOPLE WORRY ALL THE TIME
لیکن شہر کے لوگ ہر موسم میں فکر مند رہتے ہیں
EVERYONE DIES BUT NOT EVERYONE LIVES
ہر کوئی مرتا ہے لیکن ہر کوئی جیتا نہیں ہے
BUT THERE IS NO CURE FOR STUPID
لیکن بیوقوف کا کوئی علاج نہیں ہے
BUT YOU CAN NOT FOOL ALL OF THE PEOPLE ALL OF THE TIME
لیکن آپ سب لوگوں کو ہمیشہ بیوقوف نہیں بنا سکتے
BUT AN EVIL FRIEND WILL WOUND YOUR MIND
جبکہ ایک بُرا دوست تمہارے ذہن کو زخمی کرے گا
BUT EVERY THIEF IS A RASCAL
لیکن ہر چور بدمعاش ہوتا ہے
BUT I KNOW WHO HOLDS THE FUTURE
لیکن میں جانتا ہوں کہ کون مستقبل لاتا ہے
BUT IGNORANCE COSTS MORE THAN EDUCATION
لیکن جہالت کی قیمت تعلیم سے زیادہ ہوتی ہے
BUT IT IS TYRANNOUS TO USE IT LIKE A GIANT
لیکن اسے دیو کی طرح استعمال کرنا جبر ہے
BUT IT TAKES A WOMAN TO MAKE A HOME
لیکن گھر ایک عورت سے بنتا ہے
BUT IT’S NOT IMPOSSIBLE
لیکن یہ ناممکن نہیں ہے
BUT LIE HAS WINGS
لیکن جھوٹ کے پَر ہوتے ہیں
BUT NEITHER ARE YOU FREE TO ABANDON IT
لیکن اس کو ترک کردینا بھی تمہارے لئے نہیں ہے
Useful Words
But : بس : and nothing more. "Just go outside".
Yet : پھر بھی : despite anything to the contrary (usually following a concession). "Notwithstanding it was raining, I went to job".