GOD KNOWS EVERYTHING
خدا سب جانتا ہے
Khuda sab janta hai
Other Sentences
WE PROSTRATE BEFORE GOD
ہم خدا کوسجدہ کرتے ہیں
ONLY THE WEARER KNOWS WHERE THE SHOE PINCHES
قبر کا حال تو مردہ ہی جانتا ہے
I KNOW THE STATE OF YOUR HEART
میں تمھارے دل کا حال جانتا ہوں
WE PROSTRATE BEFORE GOD ONLY
ہم صرف خدا کو سجدہ کرتے ہیں
GOD KNOWS HOW
خدا ہی جانتا ہے
HE WHO FEARS GOD, FEARS NOTHING ELSE
جو خدا سے ڈرتا وہ کسی سے نہیں ڈرتا
ONLY ALLAH KNOWS BETTER
اللہ ہی بہتر جانتا ہے
BY GOD! IT WASN`T ME
خدا کی قَسم میں نہیں تھا
HE DIDN`T EVEN SAY GOODBYE
اُس نے خدا حافظ تک نہیں کہا
BLESSED ARE THOSE WHO TRUST GOD
مبارک ہیں وہ لوگ جو خدا پر بھروسہ رکھتے ہیں
HEALTH IS THE GREATEST GIFT OF GOD
صحت خدا کا سب سے بڑا تُحفہ ہے
A MAN IS BUT WHAT HE KNOWS
آدمی وہی ہوتا ہے جو وہ جانتا ہے
TODAY IS A GIFT OF GOD
آج کا دن خدا کا تُحفہ ہے
THE WILL OF GOD PREVAILS
مرضی خدا کی چلتی ہے
I AM THE WISEST MAN ALIVE, FOR I KNOW THAT I KNOW NOTHING
میں سب سے عقلمند آدمی ہوں اس لئے کے میں جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا
HE WHO KNOWS, DOES NOT SPEAK
جو جانتا ہے وہ بولتا نہیں
HE WHO SPEAKS DOES NOT KNOW
جو بولتا ہے وہ جانتا نہیں
LET GOD DEAL WITH THE THINGS PEOPLE DO
لوگ جو کرتے ہیں اُسے خدا پر چھوڑ دو
TROUBLES ARE OFTEN THE TOOLS BY WHICH GOD FASHIONS US FOR BETTER THINGS.
مشکلات اکثر ایسے اوزار ہوتے ہیں جن سے خدا ہمیں اچھے کے لئے سدھارتا ہے
I KNOW NOT WHAT THE FUTURE HOLDS
میں نہیں جانتا مستقبل کیا لاتا ہے
BUT I KNOW WHO HOLDS THE FUTURE
لیکن میں جانتا ہوں کہ کون مستقبل لاتا ہے
GOD IS NOT AGAINST US BECAUSE OF OUR SIN
خدا ہمارے گناہ کی وجہ سے ہمارے خلاف نہیں ہے
GOD IS WITH US AGAINST OUR SIN
خدا ہمارے گناہ کے خلاف ہمارے ساتھ ہے
A SUPERIOR PERSON KNOWS WHAT IS MORAL
اعلٰی شخص جانتا ہے اخلاق کیا ہے
A PETTY PERSON ONLY KNOWS WHAT IS PROFITABLE
ادنٰی شخص صرف یہ جانتا ہے کے منافع بخش کیا ہے
WHO KNOWS HIMSELF KNOWS OTHERS
جو خود کو جانتا ہے وہ دوسروں کو بھی جانتا ہے
IT IS A WISE FATHER THAT KNOWS HIS OWN CHILD
عقلمند باپ اپنے بچوں کو جانتا ہے
GOD HAS GIVEN YOU ONE FACE, AND YOU MAKE YOURSELF ANOTHER
خدا نے تم کو ایک چہرہ دیا تھا اور تم نے خود ایک اور بنا لیا
GOD KNOWS WHEN WE SHALL MEET AGAIN
خدا جانے ہم دوبارہ کب مِلیں گے
PRAYER IS YOU SPEAKING TO GOD
خدا سے کہنا عبادت ہے
GOD KNOWS HOW
خدا ہی جانتا ہے
GOD KNOWS WHEN WE SHALL MEET AGAIN
خدا جانے ہم دوبارہ کب مِلیں گے
GOD HAS GIVEN YOU ONE FACE, AND YOU MAKE YOURSELF ANOTHER
خدا نے تم کو ایک چہرہ دیا تھا اور تم نے خود ایک اور بنا لیا
GOD IS NOT AGAINST US BECAUSE OF OUR SIN
خدا ہمارے گناہ کی وجہ سے ہمارے خلاف نہیں ہے
GOD IS WITH US AGAINST OUR SIN
خدا ہمارے گناہ کے خلاف ہمارے ساتھ ہے
GOD WILL NOT LOOK FOR MEDALS
خدا تمغے نہیں دیکھے گا
GOD WILL SHOW YOU THE ANSWER
خدا تم کو جواب دے گا
GOD`S MILL GRINDS SLOW BUT SURE
اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں
GO AND DO
جاو اور کرو
GO AWAY MOOCHER
چل بھاگ مفتے
Useful Words
God : خدا : the supernatural being conceived as the perfect and omnipotent and omniscient originator and ruler of the universe; the object of worship in monotheistic religions. "By God! It wasn`t me".
Know : معلوم ہونا : be cognizant or aware of a fact or a specific piece of information; possess knowledge or information about. "If I had known".