HE CAME OCCASIONALLY
وہ کبھی کبھی آتا تھا
Wo kabhi kabhi ata tha
Other Sentences
HE COMES OCCASIONALLY
وہ کبھی کبھی آتا ہے
I RARELY COME
میں کبھی کبھی تو آتا ہوں
I NEVER MISBEHAVED
میں نے کبھی بدتمیزی نہیں کی
I NEVER FEEL PROUD
کبھی غرُور نہیں کیا
YOUR PRETENSIONS ARE ENDLESS
تمہارے نخرے کبھی ختم نہیں ہوتے
SHE COMES OCCASIONALLY
وہ کبھی کبھی آتی ہے
ONCE IN A WHILE
کبھی کبھار
HAVE YOU EVER FALLEN IN LOVE WITH SOMEONE ?
کیا تم کو کبھی کسی سے پیار ہوا ہے
I HAVE NEVER SEEN YOU BEFORE
آپ کو پہلے کبھی نہیں دیکھا
HE CAME OCCASIONALLY
وہ کبھی کبھی آتا تھا
HE RARELY COMES
کبھی کبھی تو آتا ہے وہ
I GET BORED SOMETIMES
کبھی کبھی میں بور ہوجاتی ہوں
DO GOOD, BUT NEVER SPEAK OF IT
اچھائی کرو لیکن اُس کا ذکر کبھی نہ کرو
A PERSON WHO NEVER MADE A MISTAKE NEVER TRIED ANYTHING NEW
جس نے کبھی غلطی نہیں کی اُس نے کچھ نیا کرنے کی کوشش نہیں کی
SOMETIMES YOU WIN, SOMETIMES YOU LEARN
کبھی آپ جیت جاتے ہیں تو کبھی آپ سیکھ جاتے ہیں
SOMETIMES YOUR JOY IS THE SOURCE OF YOUR SMILE
کبھی آپ کی خوشی آپ کی مسکراہٹ کا باعث بنتی ہے
SOMETIMES YOUR SMILE CAN BE THE SOURCE OF YOUR JOY
کبھی آپ کی مسکراہٹ آپ کی خوشی کا باعث بن سکتی ہے
THE WEAK CAN NEVER FORGIVE
کمزور کبھی معاف نہیں کرتا
HAVE YOU EVER BEEN TO KARACHI
کیا تم کبھی کراچی گئے ہو
NO ONE HAS EVER ESCAPED DEATH
موت سے کوئی کبھی بچ نہیں سکا ہے
ONLY THOSE WHO NEVER STEP, NEVER STUMBLE
جو کبھی قدم نہیں بڑھاتے ٹھوکر نہیں کھاتے
SILENCE IS A TRUE FRIEND WHO NEVER BETRAYS
خاموشی ایک ایسا سچّا دوست ہے جو کبھی دھوکا نہیں دیتا
FORGET INJURIES, NEVER FORGET KINDNESSES
زخم بھول جاو مہربانی کبھی نہ بھولو
HE WHO ENVIES OTHERS DOES NOT OBTAIN PEACE OF MIND
جو حسد کرتا ہے وہ کبھی ذہنی سکون نہیں پا سکتا
SOMETIMES, LESS IS MORE
کبھی کبھی کم بھی زیادہ ہوتا ہے
WISE MEN NEVER WAIL THEIR LOSS
عقلمند لوگ اپنے نقصان پر کبھی روتے نہیں ہیں
NEVER SAY MORE THAN IS NECESSARY
کبھی بھی ضرورت سے زیادہ نہ بولو
NEVER COMPLAIN
کبھی شکوہ نہ کرو
NEVER MAKE EXCUSES
کبھی بہانے نہ بناو
NEVER EXPLAIN
کبھی وضاحت نہ دو
HE CAME AWAY FEELING UPSET
وہ اُداس کر کے چلا گیا
HE CALLED ME FAT
اُس نے مجھے موٹا کہا
HE CALMED DOWN
وہ ٹھنڈا پڑگیا
HE CAUGHT CONGER
اس نے سمندری بام مچھلی پکڑی
HE COMES OCCASIONALLY
وہ کبھی کبھی آتا ہے
HE COULD HAVE BEEN FAT
وہ موٹا ہوسکتا تھا
HE ABREACTED OVER ME
اُس نے مجھ پر بھڑاس نکال دی
HE ADDED BAKING SODA INTO WATER
اس نے کھانے کا سوڈا پانی میں ملایا
HE ADDED SUFFIX
اس نے لاحقہ لگایا
HE APPEALED FOR HELP
اُس نے مدد کی عرض کی
Useful Words
Occasionally : کبھی کبھی : now and then or here and there. "He came occasionally".