HE HAS NITRIC ACID
اُس کے پاس شورے کا تَیزاب ہے
Us kay paas shoray ka tezab hai
Other Sentences
YOU HAVE CEASED TO VISIT US
تم نے تو ہمارے پاس آنا ہی چھوڑ دیا ہے
I WISH I HAD A CLUB
کاش میرے پاس ڈنڈا ہوتا
DO YOU HAVE A WEDDING LICENSE ?
نکاح نامہ ہے آپ کے پاس
WHAT CAR DO YOU HAVE ?
کون سی گاڑی ہے تمھارے پاس؟
I HAD NO CAR
میرے پاس کوئی گاڑی نہیں تھی
YOU ONLY HAVE TWO DAYS
تمھارے پاس صرف دو دن ہیں
HE HAS BIG LIST OF OPPOSITE WORD
اس کے پاس بڑی فہرست ہے الفاظ کی جو دوسرے کی ضد ہے
HE HAS NITRIC ACID
اُس کے پاس شورے کا تَیزاب ہے
I HAVE A TELEPHONE
میرے پاس ایک ٹیلی فون ہے
I HAD AN ANORAK JACKET
میرے پاس سَردی روک جیکِٹ تھی
HE HAD A CANARY BIRD
اس کے پاس ایک چڑیا تھی
SHE HAS A KITTEN
اس کے پاس بِلّی کا بَچَّہ ہے
THIS KID HAS A YO-YO
اس بچے کے پاس چَکری ایک کِھلونا ہے
I HAD A BUS
میرے پاس بس تھی
HE HAS A WEAPON
اُس کے پاس اسلحہ ہے
I HAVE A SHOVEL
میرے پاس ایک بیلچہ ہے
HE TOOK ME TO THE DOCTOR
وہ مجھے ڈاکٹر کے پاس لے گیا
POOR IS NOT THE ONE WHO HAS LITTLE
غریب وہ نہیں ہوتا جس کے پاس کم ہوتا ہے
WEALTH IS NOT A PERMANENT FRIEND
دولت مستقل پاس نہیں رہتی
USE WHAT YOU HAVE
جو پاس ہے اُسے استعمال کرو
GO TO CAR MECHANIC
گاڑی کے میکینِک کے پاس جاو
HAVE YOU BEEN TO THE DOCTOR
تم ڈاکٹر کے پاس گئے تھے
A WOMAN`S LOYALTY IS TESTED WHEN HER MAN HAS NOTHING
عورت کی وفا کا امتحان تب ہوتا ہے جب اُس کے مرد کے پاس کچھ نہ ہو
A MAN`S LOYALTY IS TESTED WHEN HE HAS EVERYTHING
مرد کی وفا کا امتحان تب ہوتا ہے جب اُس کے پاس سب کچھ ہو
IF YOU HAVE AWARENESS, TEACH IT
اگر آپ کے پاس آگاہی ہے تو اُسے سکھائیں
IF YOU LACK AWARENESS, SEEK IT
اگر آپ کے پاس آگاہی نہیں ہے تو اُسے حاصل کریں
YOU CAN ONLY LOSE WHAT YOU CLING TO
آپ وہی کھو سکتے ہو جو آپ کے پاس ہے
THE TROUBLE IS YOU THINK YOU HAVE TIME
مسئلہ یہ ہے کہ تم سمجھتے ہو تمہارے پاس وقت ہے
GOOD COUNSELLORS LACK NO CLIENTS
اچھے نصیحت کار کے پاس گاہکوں کی کمی نہیں ہوتی
KEEP YOUR LOVE TO YOURSELF
اپنی محبت اپنے پاس رکھو
HE HAS A BLISTER
اس کے چھالا ہوگیا
HE HAS A HABIT OF LYING
اسے جھوٹ بولنے کی عادت ہے
HE HAS A MOLE ON HIS CHEEK
اس کے گال پر تِل ہے
HE HAS A MOLE ON HIS FOREHEAD
اس کے ماتھے پر تِل ہے
HE HAS A RIGHT TO CRITICIZE, WHO HAS A HEART TO HELP
تنقید کا حق اُس کو ہے جس میں مدد کرنے والا دل ہو
HE HAS A WEAPON
اُس کے پاس اسلحہ ہے
HE HAS BEADY EYES
اُس کی آنکھیں بٹن کی طرح ہیں
HE HAS BEEN BITTEN BY THE SNAKE
اسے سانپ نے ڈس لیا ہے
HE HAS BEEN OFFENDED SINCE MORNING
وہ صبح سے ناراض ہے
HE HAS BIG LIST OF OPPOSITE WORD
اس کے پاس بڑی فہرست ہے الفاظ کی جو دوسرے کی ضد ہے
Useful Words
Acid : تلخی : harsh or corrosive in tone. "An acerbic tone piercing otherwise flowery prose".