HE HAS STARTED MONETIZATION
اس نے پیسہ بنانے کا عمل شروع کردیا ہے
Es nay paisa banaanay ka amal shuru kardia hai
Other Sentences
WHAT DID I DO ?
میں نے کیا کردیا ؟
YOU MAKE ME FEEL ASHAMED
آپ نے تو مجھے شرمندہ کردیا
SHE LET THE SECRET OUT
اس نے راز فاش کردیا
YOU SPOILED ALL THE WORK
تم نے پورے کام کا بیڑاغرق کردیا
YOU HAVE PERVERTED HIM ALSO
تم نے اسے بھی خراب کردیا ہے
YOU HAVE BOTCHED UP MY CLOTHS
تم نے میرے کپڑوں کا ستیاناس کردیا ہے
WHAT HAVE I DONE THIS!
یہ میں نے کیا کردیا ہے
YOU HAVE PERVERTED HIM
تم نے اس کو خراب کردیا ہے
HAVE I COMMITTED A SIN ?
کیا کوئی گناہ کردیا ہے میں نے ؟
YOU HAVE PERVERTED THE CHILD
تم نے بچّے کو خراب کردیا ہے
YOU HAVE BOTCHED UP THE MEAT
تم نے گوشت کا ستیاناس کردیا ہے
THE WAR HAS BEGUN
جنگ شروع ہوگئی
THE VIRUS STARTED TO SPREAD
وائرس بڑھنے لگا
FAIZA STARTED TO CRY
فائزہ نے رونا شروع کردیا
HERE WE GO
چلو شروع کرتے ہیں
HE HAS STARTED MONETIZATION
اس نے پیسہ بنانے کا عمل شروع کردیا ہے
FIRST WORLD WAR BEGAN IN AUGUST 1914
پہلی جنگِ عظیم اگست 1914 میں شروع ہوئی
I STARTED TO FEEL DIZZY
مجھے چکر آنا شروع ہوگئے
THE BOSS DEFERRED THE MATTER TILL THE NEXT DAY
بوس نے معاملے کو کل تک کے لئے مُلتوی کردیا
THE DOCTOR WAS DEMOTED
ڈاکٹر کا درجہ کم کردیا گیا تھا
HE RESUMED HIS WORK
اس نے اپنا کام پھر شروع کردیا
HE STARTED RESISTANCE
اس نے مزاحمت شروع کردی
HER RESPONSE WAS GOOD
اس کا ردِّ عمل اچھا تھا
I DISALLOWED HIM
میں نے اُس کو رد کردیا
NOSE PIERCING IS GOING ON
ناک چھیدنے کا عمل چل رہا ہے
I STARTED WALKING
میں نے چلنا شروع کردیا
MONEY WASTED
پیسہ ضائع ہوگیا
YOU MADE MY DAY
تم نے مجھے خُوش کردیا
CORONA STARTED TO SPREAD
کرونا پھیلنے لگا
I HAVE VACATED THE HOUSE
میں نے گھر خالی کردیا ہے
HE HAS SAID
اس نے کہا ہے
HE HAS A BLISTER
اس کے چھالا ہوگیا
HE HAS A HABIT OF LYING
اسے جھوٹ بولنے کی عادت ہے
HE HAS A MOLE ON HIS CHEEK
اس کے گال پر تِل ہے
HE HAS A MOLE ON HIS FOREHEAD
اس کے ماتھے پر تِل ہے
HE HAS A RIGHT TO CRITICIZE, WHO HAS A HEART TO HELP
تنقید کا حق اُس کو ہے جس میں مدد کرنے والا دل ہو
HE HAS A WEAPON
اُس کے پاس اسلحہ ہے
HE HAS BEADY EYES
اُس کی آنکھیں بٹن کی طرح ہیں
HE HAS BEEN BITTEN BY THE SNAKE
اسے سانپ نے ڈس لیا ہے
HE HAS BEEN OFFENDED SINCE MORNING
وہ صبح سے ناراض ہے
Useful Words
Monetization : پیسہ بنانے کا عمل : establishing something (e.g. gold or silver) as the legal tender of a country. "Monetization started of my youtube channel".