HE IS OGLING
وہ گندی نظروں سے دیکھ رہا ہے
Wo gandi nazron se dekh raha hai
Other Sentences
YOU HAVE A FILTHY MOUTH
بہت گندی زبان ہے تیری
HE IS OGLING ME
وہ مجھے گندی نظروں سے دیکھ رہا ہے
TELL YOU AFTER LOOKING IT UP
دیکھ کر بتاتا ہوں
WHAT THE HELL YOU WERE SAYING ?
کیا بکواس کر رہا تھا تو ؟
WHO YOU ARE HAVING AN AFFAIR WITH ?
تمہارا کس سے چکر چل رہا ہے
HE IS LEADING US ASTRAY
وہ ہمیں گمراہ کررہا ہے
YOU TALK CRUDE
تم گندی باتیں کرتے ہو
HEART IS LONGING FOR HIM
دل اس کے لئے تڑپ رہا ہے
WATER IS DRIPPING FROM THE TAP
نلکے سے پانی ٹپک رہا ہے
YOUR TUNIC LOOKS NICE
تمہارا کُرتہ اچھا لگ رہا ہے
WE ARE HAVING AN AFFAIR
ہمارا چکر چل رہا ہے
I WAS JUST MISSING YOU!
تمہیں یاد ہی کررہا تھا
I WAS SAYING IT JOKINGLY
میں تو مذاق میں بول رہا تھا
CUT YOUR COAT ACCORDING TO YOUR CLOTH
اپنی چادر دیکھ کر پیر پھیلاؤ
HE IS PERFORMING ABLUTION
وہ وضو کر رہا ہے
IT IS PRICKING
یہ چُبھ رہا ہے
HE KEPT ON INSISTING
وہ ضد کرتا رہا
SHE IS HAVING AN AFFAIR
اس لڑکی کا چکر چل رہا ہے
WORK IS BEING DONE
کام ہو رہا ہے
WHAT ARE YOU LOOKING LIKE THIS ?
ایسے کیا دیکھ رہی ہو ؟
HE IS DOING HIS HAIR
وہ بال بنا رہا ہے
I TRIED TO CALL YOU ALL NIGHT
ساری رات تمہیں کال کرتا رہا
HE IS HAVING PAIN IN HIS STOMACH
اس کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے
ARE YOU HAVING AN AFFAIR ?
کیا تمہارا چکر چل رہا ہے ؟
I FEEL VOMITING AFTER SEEING YOU
تمہیں دیکھ کر الٹی آتی ہے
HE IS OGLING
وہ گندی نظروں سے دیکھ رہا ہے
WHAT THE HELL HE WAS SAYING ?
کیا بکواس کر رہا تھا وہ ؟
THEY ARE HAVING AN AFFAIR
ان کا چکر چل رہا ہے
HEART IS LONGING FOR YOU
دل تمہارے لئے تڑپ رہا ہے
WHY ARE YOU GRUMBLING!
کیوں بڑبڑا رہا ہے
HE IS OGLING ME
وہ مجھے گندی نظروں سے دیکھ رہا ہے
HE IS OFFERING SALAH IN THE T SHIRT
وہ ٹی شرٹ میں نماز پڑھ رہا ہے
HE IS A BACHELOR AND SHE IS A SPINSTER
وہ کنوارہ لڑکا ہے اور وہ کنواری عورت ہے
HE IS A BLACK PERSON
وہ سیاہ فام انسان ہے
HE IS A BORN LIAR
وہ تو پیدائشی جھوٹا ہے
HE IS A DOUBLE-FACED MAN
وہ دوغلا ہے
HE IS A GOOD MEDIC
وہ اچھا ڈاکٹر ہے
HE IS A HYPOCRITE
منافق ہے وہ
HE IS A POSTGRADUATE STUDENT
وہ گریجویشن کے بعد علمی مطالعہ جاری رکھنے والا طالب علم ہے
HE IS A REAL SHIRKER
وہ بڑا کام چور ہے