HE STARTED BULLSHIT
اُس نے بکواس شروع کردی
Us nay bakwas shuru kardi
Other Sentences
WHAT THE HELL YOU WERE SAYING ?
کیا بکواس کر رہا تھا تو ؟
STOP THE BULLSHIT!
بکواس بند
YOU HAVE HIT THE LIMIT
تم نے تو حد کردی ہے
WHAT THE HELL SHE WAS SAYING ?
کیا بکواس کر رہی تھی وہ ؟
HE HITS THE LIMIT
اس نے تو حد ہی کردی
IT WAS A CRAP MOVIE
بکواس فلم تھی
WHAT THE HELL HE WAS SAYING ?
کیا بکواس کر رہا تھا وہ ؟
YOU HIT THE LIMIT
تم نے تو حد کردی
WHAT HE SAID WAS MOSTLY BULL
اس نے زیادہ تر بکواس کی تھی
THE WAR HAS BEGUN
جنگ شروع ہوگئی
THE VIRUS STARTED TO SPREAD
وائرس بڑھنے لگا
FAIZA STARTED TO CRY
فائزہ نے رونا شروع کردیا
HERE WE GO
چلو شروع کرتے ہیں
CORONA CROSSED THE LIMIT
کرونا نے تو حد کردی
HE HAS STARTED MONETIZATION
اس نے پیسہ بنانے کا عمل شروع کردیا ہے
FIRST WORLD WAR BEGAN IN AUGUST 1914
پہلی جنگِ عظیم اگست 1914 میں شروع ہوئی
I STARTED TO FEEL DIZZY
مجھے چکر آنا شروع ہوگئے
THE GOVERNMENT REPEALED THE BAN ON SMOKING
حکومت نے تمباکو نوشی پر پابندی منسُوخ کردی
HE RESUMED HIS WORK
اس نے اپنا کام پھر شروع کردیا
HE STARTED RESISTANCE
اس نے مزاحمت شروع کردی
I STARTED WALKING
میں نے چلنا شروع کردیا
CORONA STARTED TO SPREAD
کرونا پھیلنے لگا
THIEVES WERE BRUTALLY THRASHED BY PEOPLE
لوگوں نے چوروں کی بری طرح پٹائی کردی
PEACE BEGINS WITH A SMILE
سکون مُسکراہٹ سے شروع ہوتا ہے
THE JOURNEY OF A THOUSAND MILES BEGINS WITH ONE STEP
ہزاروں میل کا سفر ایک قدم سے شروع ہوتا ہے
THE ONLY IMPOSSIBLE JOURNEY IS THE ONE YOU NEVER BEGIN
ناممکن سفر صرف وہ ہوتا ہے جو آپ نے شروع ہی نہ کیا ہو
WATER STARTED TO COME
پانی آنے لگا
HE STARTED BULLSHIT
اُس نے بکواس شروع کردی
START WHERE YOU ARE
وہاں سے شروع کرو جہاں تم ہو
I LATE TO SAY
میں نے کہنے میں دیر کردی
HE STARTED RESISTANCE
اس نے مزاحمت شروع کردی
HE STABBED ME IN THE BACK
اس نے میری پیٹ میں چھورا گھونپا
HE STUCK ME WITH THE BILL
بِل اُس نے میرے اوپر ڈال دیا
HE STUCK ME WITH THE DINNER BILL
کھانے کا بل اس نے میرے اوپر ڈال دیا
HE SAID AN IDIOM
اس نے محاورہ کہا
HE SENSED THE PRESENCE OF DANGER
اس نے خطرے کو بھانپ لیا تھا
HE SHOVED ME OUT
مجھے دھکّے دے کر نکالا ہے اس نے
HE SHOWED NO REMORSE FOR WHAT HE HAS DONE
اُسے اپنے کیے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے
HE ABREACTED OVER ME
اُس نے مجھ پر بھڑاس نکال دی
HE ADDED BAKING SODA INTO WATER
اس نے کھانے کا سوڈا پانی میں ملایا
Useful Words
Bullshit : بکواس : uncivilized words or behavior. "Stop being insulting I can`t bear this crap".