HONESTY BRINGS SUCCESS
دیانتداری کامیابی دیتی ہے
Diyanatdari kamiyabi deti hai
Related Sentences
DISHONESTY DEFEATS ITSELF : بددیانتی خود کو شکست دیتی ہے ❯❯
Other Sentences
SHE GIVES ME MISSED CALLS
وہ مجھے مس کالیں دیتی ہے
SHE TAUNTS ME
طعنہ دیتی ہے مجھے
SUCCESS IS WHAT EVERYBODY WANTS
کامیابی تو ہر شخص چاہتا ہے
SUCCESS COMES TO THE PERSON WHO IS STEADFAST
کامیابی اُس شخص کو ملتی ہے جو ثابت قدم ہو
LET SUCCESS MAKE THE NOISE
کامیابی کو بولنے دو
MONEY AND SUCCESS DON’T CHANGE PEOPLE
کامیابی اور پیسہ لوگوں کو نہیں بدلتا
SUCCESS IS NOT FINAL
کامیابی حتمی نہیں ہوتی
FEAR SUCCEEDING AT THINGS THAT DON’T REALLY MATTER
ڈرو ان چیزوں میں کامیابی سے جن کا کوئی مطلب نہیں ہوتا
IN THE MIDDLE OF DIFFICULTY LIES OPPORTUNITY
مشکل کے درمیان ہی کامیابی کا موقع ہوتا ہے
HONESTY IS THE BEST POLICY
دیانتداری سب سے اچھی تدبیر ہے
THE ROAD TO SUCCESS AND THE ROAD TO FAILURE ARE ALMOST EXACTLY THE SAME
کامیابی اور ناکامی کا راستہ ایک ہی ہوتا ہے
THE HARDER THE BATTLE, THE SWEETER THE VICTORY
لڑائی جتنی مشکل ہو کامیابی اُتنی ہی میٹھی ہوتی ہے
MAY ALLAH GIVE YOU PERFECT HEALTH AND A SUCCESSFUL OPERATION
اللہ آپ کی صحت اور آپریشن میں کامیابی دے
BEST WISHES ON YOUR SUCCESS
آپ کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات
MAY ALLAH GIVE YOU SUCCESS
اللہ تم کو کامیابی دے
ALLAH GRANT YOU SUCCESS
اللہ تم کو کامیابی عطا کرے
THE STARTING POINT OF ALL ACHIEVEMENT IS DESIRE
ہر کامیابی کی ابتداء خواہش سے ہوتی ہے
FAILURE IS THE CONDIMENT THAT GIVES SUCCESS ITS FLAVOR
ناکامی وہ مسالہ ہے جو کامیابی کو مزیدار بناتا ہے
THE ONLY PLACE WHERE SUCCESS COMES BEFORE WORK IS IN THE DICTIONARY
صرف لُغت میں کامیابی کام سے پہلے آتی ہے
THOSE WHO DARE TO FAIL MISERABLY CAN ACHIEVE GREATLY
جو بری طرح ناکام ہونے کا حوصلہ رکھتے ہیں وہی بڑی کامیابی حاصل کرسکتے ہیں
WORRY DOES NOT EMPTY TOMORROW OF ITS SORROW; IT EMPTIES TODAY OF ITS STRENGTH
فکر کل کے غم کو نہیں ختم کرسکتی یہ آج کی طاقت کو ختم کر دیتی ہے
SIX FEET OF EARTH MAKES US ALL EQUAL
چھ فٹ کی زمین ہم سب کو برابر کر دیتی ہے
THE COST OF SUCCESS IS FAR CHEAPER THAN THE PRICE OF FAILURE
کامیابی کی قیمت بہت بڑی ہوتی ہے ناکامی کی قیمت سے
HOPE GIVES PEACE AND STRENGTH
امید سکون اور طاقت دیتی ہے
AWARENESS IS A KEY OF THE SUCCESS
آگاہی کامیابی کی کنجی ہے
HUMILITY BRINGS ADVANTAGE
عاجزی فائدہ پہنچاتی ہے
HONESTY BRINGS SUCCESS
دیانتداری کامیابی دیتی ہے
A WOMAN`S SWORD IS HER TONGUE, AND SHE DOES NOT LET IT RUST
عورت کی تلوار اُس کی زبان ہوتی ہے اور وہ اُسے زنگ نہیں لگنے دیتی
ONE WHO ENDURES THAT THE FINAL VICTORY COMES
جو برداشت کرتا ہے آخری کامیابی اُسی کی ہوتی ہے
HONESTY IS THE BEST POLICY
دیانتداری سب سے اچھی تدبیر ہے
HOLD FAITHFULNESS AND SINCERITY AS FIRST PRINCIPLES
وفا اور اخلاص کو پہلا اصول جانو
HOLD ON TO THE TRUTH
سچ پر قائم رہو
HOLDING ON TO ANGER IS LIKE GRASPING A HOT COAL
غصّہ کرنا ایسا ہے جیسے دہکتا ہوا کوئلہ پکڑنا
HOLDING ONTO ANGER IS LIKE DRINKING POISON
غصّہ کرنا ایسا ہے جیسے زہر پینا
HOPE FOR THE BEST, BUT PREPARE FOR THE WORST
بہترین کی امید رکھو لیکن بدترین کے لئے تیار رہو
HOPE GIVES PEACE AND STRENGTH
امید سکون اور طاقت دیتی ہے
HOPE IS A BEAUTIFUL THING
امید ایک خوبصورت چیز ہے
HOPE IS A POWERFUL FORCE
امید طاقتور قوّت ہے
HOPE IS A WAKING DREAM
امید ایک زندہ خواب ہے
Useful Words
Bring : لے جانا : take something or somebody with oneself somewhere. "Where have you brought it from ?".
Honesty : ایمانداری : the quality of being honest. "Honesty is the best policy".
Success : کامیابی : an attainment that is successful. "He (Allah) will bless us with success".