I BANNED THE SPAMMER
میں نے غیر ضروری ای میل بھیجنے والے پر پابندی لگادی
Men nay ghair zaruri ai meel behjnay walay par pabandi
Other Sentences
HE IS MY GROOM-TO-BE
یہ میرے ہونے والے شوہر ہیں
CALL THE GREENGROCER
سبزی والے کو بلانا
YOU ARE MY BRIDE-TO-BE
تم میری ہونے والے بیوی ہو
WHO ARE YOU TO ASK ME THIS ?
تم ہوتے کون ہے یہ پوچھنے والے ؟
WHAT IS MULANA GOING TO DO ?
مولانا کیا کرنے والے ہیں؟
SMELLY CLOTHES
بدبو والے کپڑے
THE GUESTS ARE ABOUT TO ARRIVE
مہمان پہنچنے والے ہیں
A BAN COULD BE IMPOSED ON FRIDAY PRAYER
جمعہ کی نماز پر پابندی لگ سکتی ہے
WE ARE KARACHIITES
ہم کراچی والے ہیں
THE GOVERNMENT REPEALED THE BAN ON SMOKING
حکومت نے تمباکو نوشی پر پابندی منسُوخ کردی
I BANNED THE SPAMMER
میں نے غیر ضروری ای میل بھیجنے والے پر پابندی لگادی
RACISM SHOULD BE BANNED IN USA
نسل پرستی امریکہ میں بند ہونی چاہئے
A BLOCKBUSTER MOVIE
غیر معمولی طور پر کامیاب فلم
YOU WERE THE FIREBRAND OF THIS FIGHT
تم تھے یہ لڑائی کروانے والے
IN-LAWS GATHERED
سسرال والے جمع ہوئے
MUDDY SHOES
کیچڑ والے جوتے
I HAVE SENT THE MAIL
میں نے میل بھیج دی ہے
MY IN LAWS ARE VERY NICE
میرے سُسرال والے بہت اچھے ہیں
BEAUTY LIES IN THE EYES OF BEHOLDER
خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھوں میں ہوتی ہے
PROFICIENCY IS NEEDED FOR THIS OPPORTUNITY
اس اسامی کے لئے مہارت ضروری ہے
SECURITY IS MORE IMPORTANT THAN FREEDOM
تحفظ آزادی سے زیادہ ضروری ہے
TO KEEP YOUR BALANCE, YOU MUST KEEP MOVING
اپنے آپ کو سنبھالنے کے لئے آگے بڑھنا ضروری ہوتا ہے
THE JOURNEY OF A THOUSAND MILES BEGINS WITH ONE STEP
ہزاروں میل کا سفر ایک قدم سے شروع ہوتا ہے
ALL THINGS COME TO THOSE WHO WAIT
انتظار کرنے والے کو سب کچھ ملتا ہے
WINNERS NEVER QUIT, AND QUITTERS NEVER WIN
جیتنے والے دستبردار نہیں ہوتے دستبردار ہونے والے جیتے نہیں
IT IS NOT ENOUGH TO AIM, YOU MUST HIT
صرف نشانہ لینا کافی نہیں ہوتا مارنا ضروری ہے
TIME IS TOO SLOW FOR THOSE WHO WAIT
وقت بہت سست ہے انتظار کرنے والے کے لئے
TIME IS TOO SHORT FOR THOSE WHO REJOICE
وقت بہت قلیل ہے خوشی منانے والے کے لئے
LACK OF ACTIVITY DESTROYS THE LIFE
غیر متحرک ہونا زندگی کو تباہ کر دیتا ہے
FOR CERTAIN IS DEATH FOR THE BORN
پیدا ہونے والے کی موت طے ہے
I BELONG TO RAJPUT CASTE
میں راجپوت قوم کا ہوں
I BLESSED WITH HEALTH
مجھے شِفا مِلی
I ADOPTED MYSELF
میں نے خود اِنتِخاب کیا
I ALWAYS LOVE YOU
میں نے ہمیشہ تمھیں چاہا ہے
I AM A SLOW WALKER, BUT I NEVER WALK BACK
میں آہستہ چلتا ہوں لیکن میں پیچھے کو نہیں چلتا
I AM A WAGE EARNER
میں دہاڑی دار مزدور ہوں
I AM ABOUT TO ARRIVE
میں پہنچنے والا ہوں
I AM ABOUT TO ARRIVE HOME
میں بس گھر پہنچ رہا ہوں
I AM ABOUT TO PROPOSE YOU
میں تمہارا ہاتھ مانگنے والا ہوں
I AM ASHAMED
شرمندہ ہوں
Useful Words
Banned : کالعدم : forbidden by law.
Spammer : غیر ضروری ای میل بھیجنے والا : someone who sends unwanted email (often in bulk).