IF YOU HAD BORN ALONE
اگر آپ اکیلے پیدا ہوئے تھے
Agr aap akelay paida hue thay
Related Sentences
YOU ARE GOING TO DIE ALONE : آپ اکیلے ہی مرنے والے ہو ❯❯
THEN FOR SOMETIME YOU CAN CERTAINLY LIVE ALONE : پھر کچھ وقت کے لئے آپ یقیناْ اکیلے رہ سکتے ہیں ❯❯
Other Sentences
WHERE HAD YOU BEEN WORKING BEFORE ?
پہلے کہاں کام کر رہے تھے ؟
YOU WERE ASLEEP
تم سوئے ہوئے تھے
WHY DID YOU VISIT A FLEA MARKET ?
لُنڈا بازار کیوں گئے تھے ؟
YOU ARE A BORN LIAR
تُو تو پیدائشی جھوٹا ہے
I HAD GOOSEBUMPS
میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے تھے
WHERE WERE YOU FOR SO MANY DAYS ?
اتنے دنوں سے کہاں تھے
EVEN THOUGH YOU KNEW
حالانکہ تم جانتے تھے
HE IS A BORN LIAR
وہ تو پیدائشی جھوٹا ہے
WHERE HAD YOU BEEN SINCE MORNING ?
کہاں تھے تم صبح سے ؟
FRITTERS WERE DELICIOUS
پکوڑے بڑے مزے کے تھے
HE FREAKED OUT
اس کے تو ہوش اڑ گئے تھے
DID YOU TAKE BATH ?
نہائے تھے ؟
YOU WERE SO STUBBORN
تم بہت ضدی تھے
WHERE HAD YOU GONE ?
کہاں گئے ہوئے تھے ؟
IT IS OUT OF THE QUESTION
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
AT FIRST WE USED TO HAVE QUARRELS
پہلے ہم لڑا کرتے تھے
WHERE HAVE YOU BEEN FOR SO MANY DAYS ?
کہاں تھے تم اتنے دنوں سے؟
THEY USED TO TEACH ENGLISH
وہ انگلش پڑھایا کرتے تھے
WE MET LAST FRIDAY
ہم پچھلے جمعہ کو ملے تھے
I MET WITH A SURROGATE MOTHER
میں کرائے پر بچہ پیدا کرنے والی سے مِلا
THEY WERE ARISTOCRACY
وہ اشرافِیَہ کے لوگ تھے
I WAS BORN IN NEW ZEALAND
میں نیوزیلینڈ میں پیدا ہوا تھا
HIS FATHER WAS AN ARCHAEOLOGIST
اُس کے والد ماہرِ آثاریات تھے
WE WERE IN CHINA
ہم چین میں تھے
HIS FATHER WAS A WOOL STAPLER
اُس کے ابو اُون کے تاجَر تھے
YOU WERE THE FIREBRAND OF THIS FIGHT
تم تھے یہ لڑائی کروانے والے
SHE IS A BORN LIAR
وہ تو پیدائشی جھوٹی ہے
BORN LIAR
پیدائشی جھوٹا
WE MET ONCE LONG AGO
ہم ایک دفعہ بہت پہلے ملے تھے
HATE BEGETS HATE
نفرت سے نفرت پیدا ہوتی ہے
IF YOU HATE ME, I’LL ALWAYS BE IN YOUR MIND
اگر تم مجھ سے نفرت کرو گے تو میں ہمیشہ تمہارے دماغ میں رہوں گا
IF YOU HAVE AWARENESS, TEACH IT
اگر آپ کے پاس آگاہی ہے تو اُسے سکھائیں
IF YOU ARE NEUTRAL IN SITUATIONS OF INJUSTICE
اگر تم ناانصافی میں غیر جانبدار رہتے ہو تو
IF YOU ARE WILLING TO DO ONLY WHAT’S EASY, LIFE WILL BE HARD
اگر تم صرف وہی کرو گے جو آسان ہے تو زندگی مشکل ہوجائے گی
IF YOU ARE WILLING TO DO WHAT’S HARD, LIFE WILL BE EASY
اگر تم وہ کرو گے جو مشکل ہے تو زندگی آسان ہوجائے گی
IF YOU CAN’T CHANGE IT, CHANGE THE WAY YOU THINK ABOUT IT
اگر نہیں بدل سکتے تو اُس کے بارے میں اپنا سوچنے کا انداز بدل لیں
IF YOU COME ALONE, ALL THE BETTER.
اگر تم اکیلے آو تو اور بھی اچھا ہوگا
IF YOU DON`T KNOW HISTORY, THEN YOU DON`T KNOW ANYTHING
اگر آپ تاریخ نہیں جانتے تو آپ کچھ نہیں جانتے
IF YOU DON’T LIKE SOMETHING, CHANGE IT
آگر آپ کو کوئی چیز پسند نہیں ہے تو اُسے بدل لیں
IF YOU DON’T STAND FOR SOMETHING YOU WILL FALL FOR ANYTHING
اگر کسی چیز کے لئے کھڑے نہیں ہوتے تو ہر چیز کے لئے گِر جاو گے
Useful Words
Alone : اکیلا : isolated from others. "I`m alone enough for you".
Born : پیدا شدہ : brought into existence. "He was a child born of adultery".