IF YOU WANT TO FLY ON THE SKY
اگر تم آسمان پر اُڑنا چاہتے ہو
Agr tum aasman par urna chahte ho
Related Sentences
YOU NEED TO LEAVE THE EARTH : تم کو زمین چھوڑنا پڑے گی ❯❯
Other Sentences
WHY DO YOU WANT TO GET STUCK ?
کیوں پھنسنا چاہتے ہو ؟
OUT OF THE FRYING PAN INTO THE FIRE
آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا
EVERYBODY WANTS TO BE FAMOUS
سب مشہور ہونا چاہتے ہیں
ONLY PUT OFF UNTIL TOMORROW WHAT YOU ARE WILLING TO DIE HAVING LEFT UNDONE
کل تک ان چیزوں کو ٹالو جن کو تم مرتے دم تک نہیں کرنا چاہتے
IF YOU WANT TO ACHIEVE GREATNESS STOP ASKING FOR PERMISSION
اگر بڑائی چاہتے ہو تو اجازت مانگنا چھوڑ دو
WHEN YOU’RE YOUNG, YOU WANT TO BE RICH
جب آپ چھوٹے ہوتے ہیں تو امیر ہونا چاہتے ہیں
WHEN YOU’RE RICH, YOU WANT TO BE YOUNG
جب آپ امیر ہوتے ہیں تو چھوٹے ہونا چاہتے ہیں
IF YOU WANT A RELAXED BODY, RELAX YOUR MIND
اگر تم جسم کو سکون دینا چاہتے ہو تو ذہن کو پرسکون رکھو
ALL OF US WANT MORE TIME
ہم سب زیادہ وقت چاہتے ہیں
IF YOU WANT ONE YEAR OF PROSPERITY, GROW GRAIN
اگر ایک سال کی خوشحالی چاہتے ہو تو اناج لگاو
IF YOU WANT TEN YEARS OF PROSPERITY, GROW TREES
اگر دس سال کی خوشحالی چاہتے ہو تو درخت لگاو
IF YOU WANT HUNDRED YEARS OF PROSPERITY, GROW PEOPLE
اگر سَو سال کی خوشحالی چاہتے ہو تو لوگ بناو
WOMEN CAN HOLD UP HALF THE SKY
عورت آدھا آسمان اُٹھا سکتی ہے
STUDY THE PAST IF YOU WOULD DIVINE THE FUTURE
اگر مستقبل کو سمجھنا چاہتے ہو تو ماضی پر غور کرو
DO NOT DO UNTO OTHERS WHAT YOU WOULD NOT WANT OTHERS TO DO UNTO YOU
دوسروں کے ساتھ وہ نہ کرو جو تم نہیں چاہتے دوسرے تمہارے ساتھ کریں
BEHAVE TO OUR FRIENDS AS YOU WOULD WISH FROM FRIENDS
دوستوں سے ایسا سلوک کرو جیسا تم دوستوں سے چاہتے ہو
PEOPLE ONLY HEAR WHAT THEY WANT TO HEAR
لوگ وہی سنتے ہیں جو وہ سننا چاہتے ہیں
YOU LOVE WHAT IS CONVENIENT
تم وہ چاہتے ہو جو آسان ہو
YOU LOVE WHAT MAKES YOU FEEL GOOD
تم وہ چاہتے ہو جو تم کو اچھا لگے
YOU LOVE WHAT YOU NEED
تم وہ چاہتے ہو جس کی تم کو ضرورت ہے
YOU LOOK UP WHEN YOU WISH TO BE EXALTED
جب آپ اُٹھنا چاہتے ہو تو اوپر دیکھتے ہو
IF YOU WANT TO FLY ON THE SKY
اگر تم آسمان پر اُڑنا چاہتے ہو
IF YOU WANT TO MOVE FORWARD
اگر تم آگے بڑھنا چاہتے ہو
IF YOU WANT TO ACHIEVE GREATNESS STOP ASKING FOR PERMISSION
اگر بڑائی چاہتے ہو تو اجازت مانگنا چھوڑ دو
IF YOU WANT TO BE A GOOD PERSON, SEEK GOOD PEOPLE AS FRIENDS
اگر اچھا انسان بننا ہے تو اچھے لوگوں کو دوست بناو
IF YOU WANT TO MOVE FORWARD
اگر تم آگے بڑھنا چاہتے ہو
IF YOU WANT TEN YEARS OF PROSPERITY, GROW TREES
اگر دس سال کی خوشحالی چاہتے ہو تو درخت لگاو
IF YOU WANT A RELAXED BODY, RELAX YOUR MIND
اگر تم جسم کو سکون دینا چاہتے ہو تو ذہن کو پرسکون رکھو
IF YOU WANT HUNDRED YEARS OF PROSPERITY, GROW PEOPLE
اگر سَو سال کی خوشحالی چاہتے ہو تو لوگ بناو
IF YOU WANT ONE YEAR OF PROSPERITY, GROW GRAIN
اگر ایک سال کی خوشحالی چاہتے ہو تو اناج لگاو
IF YOU WERE ME WHAT WOULD YOU DO ?
اگر تم میری جگہ ہوتیں تو کیا کرتیں ؟
IF YOU WERE ME WHAT WOULD YOU SAY ?
اگر تم میری جگہ ہوتے تو کیا کہتے ؟
IF YOU ARE NEUTRAL IN SITUATIONS OF INJUSTICE
اگر تم ناانصافی میں غیر جانبدار رہتے ہو تو
Useful Words
Fly : گزرنا : pass away rapidly. "Time flies like an arrow".
If : اگر : On the condition that. "Even if it fell off".
Sky : پھینکنا : throw or toss with a light motion. "Toss them into car".
Want : چاہنا : feel or have a desire for; want strongly. "A desire to work in a professional environment despite not having enough education is ridiculous".