IT’S HARDER
یہ مشکل ہے
Ye mushkil hai
Related Sentences
BUT IT’S NOT IMPOSSIBLE : لیکن یہ ناممکن نہیں ہے ❯❯
Other Sentences
ITS JUST DIFFICULT
تھوڑا مشکل ہے
I MADE IT HERE BY THE SKIN OF MY TEETH!
میں بڑی مشکل سے یہاں پہنچا ہوں
YOU GOT YOURSELF INTO THIS MESS
تم نے خود اپنے آپ کو اس مشکل میں ڈالا ہے
COME OUT OF TROUBLE
مُشکل سے نِکلو
THE OPPRESSORS WILL BE IN TROUBLE
ظالم مُشکل میں ہونگے
IT`S DIFFICULT TO MAKE FRIENDS
دوست بنانا مشکل ہوتا ہے
TOUGH TIMES NEVER LAST
مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا
IN THE MIDDLE OF DIFFICULTY LIES OPPORTUNITY
مشکل کے درمیان ہی کامیابی کا موقع ہوتا ہے
WHEN THE GOING GETS TOUGH, THE TOUGH GET GOING
جب حالات مشکل ہوں تو مضبوط لوگ ہی اُن مقابلہ کرتے ہیں
THE HARDER THE BATTLE, THE SWEETER THE VICTORY
لڑائی جتنی مشکل ہو کامیابی اُتنی ہی میٹھی ہوتی ہے
INDEED WITH HARDSHIP THERE IS EASE
یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے
IF WISHES WERE HORSES, BEGGARS WOULD RIDE
خواہشات کو پانا مُشکل ہوتا ہے
TO THINK IS EASY, TO ACT IS HARD
سوچنا آسان ہے کرنا مشکل ہے
IF YOU ARE WILLING TO DO ONLY WHAT’S EASY, LIFE WILL BE HARD
اگر تم صرف وہی کرو گے جو آسان ہے تو زندگی مشکل ہوجائے گی
IF YOU ARE WILLING TO DO WHAT’S HARD, LIFE WILL BE EASY
اگر تم وہ کرو گے جو مشکل ہے تو زندگی آسان ہوجائے گی
TROUBLE ONLY BECOMES AN OBSTACLE WHEN YOU BOW TO IT
مشکل صرف اس وقت رکاوٹ بنتی ہے جب تم اُس کے آگے جُھک جاتے ہو
WHEN FACED WITH A CHALLENGE, LOOK FOR A WAY, NOT A WAY OUT
جب مشکل کا سامنا ہو تو حل کی راہ دیکھو بھاگنے کی نہیں
EVERY PROBLEM IS A GIFT
ہر مشکل ایک تُحفہ ہے
IT`S A CHALLENGE JUST STAYING ALIVE
زندہ رہنا تو ایک مشکل ہے
IT IS EASY TO HATE AND IT IS DIFFICULT TO LOVE
نفرت کرنا آسان ہے مشکل تو محبت کرنا ہے
ALL GOOD THINGS ARE DIFFICULT TO ACHIEVE
تمام اچھی چیزیں مشکل سے حاصل ہوتی ہیں
TO RUN AWAY FROM TROUBLE IS A FORM OF COWARDICE
مشکل سے دور بھاگنا بزدلی کی ایک شکل ہے
PATIENCE IS BITTER, BUT ITS FRUIT IS SWEET
صبر مشکل ہے لیکن اس کا پھل میٹھا ہے
PREDICTION IS VERY DIFFICULT, ESPECIALLY ABOUT THE FUTURE
پیشنگوئی کرنا بہت مشکل ہے خاص کر مستقبل کے بارے میں
IT’S ALWAYS HARD TO LOSE SOMEBODY
کسی کو کھونا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے
EVERY DIFFICULTY IS A TRIAL OF YOUR FAITH
ہر مشکل تمہاری وفا کا امتحان ہے
IT’S HARDER
یہ مشکل ہے
NOTHING IN THIS WORLD IS DIFFICULT
اس دنیا میں کچھ بھی مشکل نہیں ہے
IT IS VERY HARD TO BE BRAVE
بہادر بننا بڑا مشکل ہے
IT’S ALWAYS HARD TO LOSE SOMEBODY
کسی کو کھونا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے
IT’S NO USE CRYING OVER SPILT MILK
اب پَچھتانا کیسا جب چڑیاں چُگ گئیں کھیت
IT DOES NOT MATTER HOW SLOWLY YOU GO AS LONG AS YOU DO NOT STOP
اگر آپ چلتے رہتے ہیں تو آہستہ چلنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
IT DOESN`T MATTER WHERE YOU ARE COMING FROM
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ تم کہاں سے آ رہے ہو
IT FEELS SO GOOD TO TALK
بات کرکے بڑا اچھا لگتا ہے
IT HAS BEEN CRAMMED BY ME
مجھے رٹّ گیا ہے یہ
IT HAS BEEN EXTREMELY HOT TODAY
آج بہت تیز دھوپ رہی
IT HAS BEEN HOT ALL DAY LONG
پورا دن گرمی رہی
IT HAS BEEN RAINED ALL DAY
سارا دن بارش ہوتی رہی ہے
IT HAS BEEN ROTTEN
سڑ چکا ہے یہ