ITS A STRATEGIC FAILURE
یہ حکمتِ عملی کی ناکامی ہے
Ye hikmat e amli ki nakami hai
Other Sentences
HEDGING POLICY
معاشی استحکام کی حِکمَتِ عمَلی
TAMARIND GOOD FOR KIDNEY
املی گردے کے لئے اچھی ہوتی ہے
ITS A STRATEGIC FAILURE
یہ حکمتِ عملی کی ناکامی ہے
FAILURE IS NOT FATAL
ناکامی مہلک نہیں ہوتی
OUR FEAR SHOULD NOT BE OF FAILURE
ہمیں ناکامی کا خوف نہیں ہونا چاہیئے
THE ROAD TO SUCCESS AND THE ROAD TO FAILURE ARE ALMOST EXACTLY THE SAME
کامیابی اور ناکامی کا راستہ ایک ہی ہوتا ہے
FAILURE IS THE CONDIMENT THAT GIVES SUCCESS ITS FLAVOR
ناکامی وہ مسالہ ہے جو کامیابی کو مزیدار بناتا ہے
DON’T WORRY ABOUT FAILURE
ناکامی کی فکر مت کو
THE COST OF SUCCESS IS FAR CHEAPER THAN THE PRICE OF FAILURE
کامیابی کی قیمت بہت بڑی ہوتی ہے ناکامی کی قیمت سے
KNOWING YOURSELF IS TRUE WISDOM
خود کو جاننا اصل حکمت ہے
KNOWLEDGE SPEAKS, BUT WISDOM LISTENS
آگاہی بولتی ہے لیکن حکمت سنتی ہے
EVEN STRENGTH MUST BOW TO WISDOM
طاقت حکمت کے آگے ضرور جُھکتی ہے
WE LEARN FROM FAILURE, NOT FROM SUCCESS
ہم ناکامی سے سیکھتے ہیں کامیابی سے نہیں
ONE CANNOT TEACH WISDOM
کوئی حکمت سِکھا نہیں سکتا
WISDOM IS NOT A PRODUCT OF SCHOOLING
حکمت پڑھائی سے پیدا نہیں ہوتی
KNOWLEDGE COMES, BUT WISDOM LINGERS
آگاہی آتی ہے لیکن حکمت ٹھہرتی ہے
WISELY AND SLOW; THEY STUMBLE THAT RUN FAST
حکمت سے اور دھیرے وہ ٹھوکر کھاتے ہیں جو تیز جاتے ہیں
THERE IS A WISDOM OF THE HEAD
ایک حکمت دماغ کی ہوتی ہے
AND THERE IS A WISDOM OF THE HEART
اور ایک حکمت دل کی ہوتی ہے
EVERY FAILURE IS A STEPPING STONE TO SUCCESS
ہر ناکامی کامیابی کا زینہ ہے
PATIENCE IS A FORM OF WISDOM
صبر حکمت کی ایک شکل ہے
ITS A DROP IN THE BUCKET
یہ تو نہ ہونے کے برابر ہے
ITS A GREAT JOKE! LOL!
یہ تو بہت بڑا لطیفہ ہے ہاہاہاہا
ITS A POLITICAL FRIEND SHIP
یہ سیاسی دوستی ہے
ITS GETTING DARK, LETS GO BACK
رات ہورہی ہے واپس چلو
ITS JUST DIFFICULT
تھوڑا مشکل ہے
ITS TIME TO FAREWELL
رخصتی کا وقت ہے
ITS YOUR CHANCE TO GET EVEN
اب حساب برابر کرنے کا تمہارا موقع ہے
IT DOES NOT MATTER HOW SLOWLY YOU GO AS LONG AS YOU DO NOT STOP
اگر آپ چلتے رہتے ہیں تو آہستہ چلنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
IT DOESN`T MATTER WHERE YOU ARE COMING FROM
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ تم کہاں سے آ رہے ہو
IT FEELS SO GOOD TO TALK
بات کرکے بڑا اچھا لگتا ہے
Useful Words
Failure : ناکامی : an act that fails. "His failure to pass the test".
It : یہ : Used of a nonhuman entity. "It is out of the question".
Strategic : حکمت عملی سے متعلق : relating to or concerned with strategy. "Strategic weapon".