KNOWING OTHERS IS INTELLIGENCE
دوسروں کو جاننا ذہانت ہے
Dusro ko janna zahanat hai
Related Sentences
KNOWING YOURSELF IS TRUE WISDOM : خود کو جاننا اصل حکمت ہے ❯❯
Other Sentences
WHY DO YOU BACKBITE OTHERS ?
کیوں دوسروں کی غیبت کرتے ہو
WHAT WOULD YOU DO KNOWING THIS ?
کیا کرو گے یہ جان کر
MASTERING OTHERS IS STRENGTH AND MASTERING YOURSELF IS TRUE POWER
دوسروں پر غلبہ پانا طاقت ہے اور خود پر غلبہ پانا اصل طاقت ہے
POWER OVER OTHERS IS WEAKNESS DISGUISED AS STRENGTH
دوسروں پر غالب ہونا طاقت کے بھیس میں کمزوری ہے
YOUR TIME IS LIMITED SO DON`T WASTE IT LIVING SOMEONE ELSE`S LIFE
وقت قیمتی ہے تو اس کو دوسروں کی زندگی کے لئے برباد نہ کریں
BEFORE HEALING OTHERS, HEAL YOURSELF
دوسروں کو شفاء دینے سے پہلے خود کو شفاء دو
COUNTING OTHER PEOPLE`S SINS DOES NOT MAKE YOU A SAINT
دوسروں کے گناہ گِنا آپ کو ولی نہیں بناتا
WHO KNOWS HIMSELF KNOWS OTHERS
جو خود کو جانتا ہے وہ دوسروں کو بھی جانتا ہے
EXPECT MUCH FROM YOURSELF AND LITTLE FROM OTHERS
اپنے آپ سے زیادہ توقع رکھو اور دوسروں سے کم
DO NOT DO UNTO OTHERS WHAT YOU WOULD NOT WANT OTHERS TO DO UNTO YOU
دوسروں کے ساتھ وہ نہ کرو جو تم نہیں چاہتے دوسرے تمہارے ساتھ کریں
DO NOT DEPEND ON OTHERS
دوسروں پر انحصار مت کرو
HOW CAN A MAN GOING DOWN INTO A RIVER HELP OTHERS
دریا میں ڈوبتا آدمی کیسے دوسروں کی مدد کر سکتا ہے
TO FORGIVE OTHERS IS TO BE KIND TO YOURSELF
دوسروں کو معاف کرنا خود پر مہربانی کرنا ہے
A NOBLE PERSON IS THANKFUL FOR THE FAVORS HE RECEIVES FROM OTHERS
شریف آدمی دوسروں کی احسانات پر شکر گزار ہوتا ہے
NEVER PLAY WITH THE FEELINGS OF OTHERS
دوسروں کے جذبات کے ساتھ مت کھیلو
TO SERVE OTHERS IS THE ESSENCE OF LIFE
دوسروں کی خدمت زندگی کا جوہر ہے
KNOWING YOURSELF IS THE BEGINNING OF ALL WISDOM
خود کو جاننا ساری عقلمندی کی ابتداء ہے
THE IDEAL MAN TAKES JOY IN DOING FAVORS FOR OTHERS
مثالی آدمی دوسروں کر فائدہ پہنچا کر خوش ہوتا ہے
KNOWING OTHERS IS INTELLIGENCE
دوسروں کو جاننا ذہانت ہے
MASTERING OTHERS IS STRENGTH
دوسروں کو قابو کرنا طاقت ہے
EDUCATION IS NO SUBSTITUTE FOR INTELLIGENCE
تعلیم ذہانت کا متبادل نہیں ہے
TO KNOW YOU ARE IGNORANT IS THE BEGINNING OF WISDOM
یہ جاننا کہ آپ لا علم ہیں عقلمندی کی ابتداء ہے
DO NOT LOOK AT OTHERS WITH ENVY
دوسروں کو حسد سے مت دیکھو
DO NOT LOOK AT OTHERS WITH SUPERIORITY
دوسروں کو برتر ہو کر مت دیکھو
NEVER COMPARE WITH OTHERS
دوسروں سے مقابلہ مت کرو
THE MORE YOU HELP OTHERS
جتنی تم دوسروں کی مدد کرو گے
INTELLIGENCE IS MORE IMPORTANT THAN STRENGTH
ذہانت طاقت سے زیادہ اہم ہے
THE GREATEST WISDOM CONSISTS IN KNOWING ONE`S OWN FOLLIES
اپنی خطاوں کو جان لینا سب سے بڑی عقلمندی ہے
TO HATE OTHERS IS UGLY
دوسروں سے نفرت کرنا برا ہے
KNOWING YOURSELF IS THE BEGINNING OF ALL WISDOM
خود کو جاننا ساری عقلمندی کی ابتداء ہے
KNOW YOUR CAPACITIES
اپنی صلاحیتوں کو جانو
KNOWLEDGE COMES, BUT WISDOM LINGERS
آگاہی آتی ہے لیکن حکمت ٹھہرتی ہے
KNOWLEDGE SPEAKS, BUT WISDOM LISTENS
آگاہی بولتی ہے لیکن حکمت سنتی ہے
KNEAD THE DOUGH
آٹا گوندھ دو
KEEP AN EYE ON YOUR CHILD
اپنے بچے پر نظر رکھو
KEEP CALM AND CARRY ON
پُرسَکُون رہو اور بڑھتے رہو
KEEP COURAGE EVERYTHING WILL BE FINE
حوصلہ رکھو سب ٹھیک ہوجائے گا
KEEP COURAGE, EVERYTHING WILL BE FINE
حوصلہ رکھو سب ٹھیک ہو جائے گا
Useful Words
Intelligence : عقل : the ability to comprehend; to understand and profit from experience.
Knowing : معرفت : a clear and certain mental apprehension.
Other : قدیم دور کے متعلق : belonging to the distant past. "The early inhabitants of Europe".