LOYALTY IS PRECIOUS THAN GOLD
وفا سونے سے زیادہ قیمتی ہے
Wafa sonay se zyada qeemti hai
Other Sentences
ALLAH IS CLOSER THAN YOUR JUGULAR VEIN
اللہ تمہاری شہ رَگ سے بھی زیادہ قریب ہے
IT IS TOO SALTY
اس میں نمک زیادہ ہے
YOU ARE CHARGING HIGH
دام زیادہ مانگ رہے ہو تم
RICE IS EATEN MORE
چاول زیادہ کھائے جاتے ہیں
YOUR SITUATION IS WORSE THAN MINE
تمہارے حالات تو مجھ سے زیادہ خراب ہیں
TODAY IS EID IN MOST PARTS OF THE WORLD
زیادہ تر دنیا میں آج عید ہے
WHAT HE SAID WAS MOSTLY BULL
اس نے زیادہ تر بکواس کی تھی
YOU ARE BIDDING HIGH
دام زیادہ لگا رہے ہو
HE MADE AN ALLEGIANCE
اس نے عہدِ وفا کیا
HE TOOK OVER MY GOLD SET
اس نے میرے سونے کے سیٹ پر ناجائز قبضہ کرلیا
OVER 2000 VIRUS PATIENTS CRITICALLY ILL IN PAKISTAN
پاکستان میں دو ہزار سے زیادہ مریض بُری طرح بیمار ہیں
GOLD SELLER
سونا بیچنے والا
DON`T BOAST A LOT
زیادہ بھڑکیاں مت مارو
I WAS ABOUT TO SLEEP
میں سونے والا تھا
HE IS MORE TREACHEROUS THAN WE THINK
وہ ہماری سوچ سے زیادہ مکّار ہے
HE BECOMES EVEN MORE INDOLENT
وہ تو اور بھی زیادہ کاہِل ہوگیا ہے
AN EMPTY VESSEL MAKES MUCH NOISE
خالی برتن زیادہ شور کرتا ہے
POOR IS THE ONE WHO WANTS MORE
غریب وہ ہوتا ہے جو زیادہ چاہتا ہے
SECURITY IS MORE IMPORTANT THAN FREEDOM
تحفظ آزادی سے زیادہ ضروری ہے
LOVE IS MORE PRECIOUS THAN GOLD
پیار سونے سے زیادہ قیمتی ہے
CHILDREN ARE OUR MOST VALUABLE RESOURCE
بچے ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں
OPPORTUNITY IS MISSED BY MOST PEOPLE
زیادہ تر لوگ موقع کو ضائع کر دیتے ہیں
YOUR ATTITUDE IS MORE IMPORTANT THAN YOUR CAPABILITIES
آپ کا رویّہ آپ کی صَلاحیتوں سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے
BUT IGNORANCE COSTS MORE THAN EDUCATION
لیکن جہالت کی قیمت تعلیم سے زیادہ ہوتی ہے
MOST PEOPLE DO NOT LISTEN WITH THE INTENT TO UNDERSTAND
زیادہ تر لوگ سمجھنے کے لئے نہیں سنتے
DEAD PEOPLE RECEIVE MORE FLOWERS THAN THE LIVING ONES
مردہ لوگ زندوں سے زیادہ پھول حاصل کرتے ہیں
REGRET IS STRONGER THAN GRATITUDE
افسوس شکرگزاری سے زیادہ طاقت رکھتا ہے
TOUGH TIMES NEVER LAST, BUT TOUGH PEOPLE DO
سخت وقت زیادہ نہیں رہتا لیکن سخت لوگ رہتے ہیں
YOUR TIME IS LIMITED SO DON`T WASTE IT LIVING SOMEONE ELSE`S LIFE
وقت قیمتی ہے تو اس کو دوسروں کی زندگی کے لئے برباد نہ کریں
THE SHORTER WAY TO DO MANY THINGS IS TO ONLY DO ONE THING AT A TIME
کم وقت میں زیادہ کام کرنا ہے تو ایک وقت میں ایک کام کرو
LOAN OFTEN LOSES BOTH ITSELF AND FRIEND
قرض اکثر خود کو اور دوست کو گنوا دیتا ہے
LOCKDOWN EXTENDED AGAIN
لاک ڈاؤن پھر بڑھ گیا
LOCKDOWN HAS IMPOSED
لاک ڈاون لگ گیا ہے
LOCKDOWN IS RUINING OUR RELATIONSHIP
لاک ڈاؤن نے ہمارے تعلقات خراب کر دیئے
LOGIC IS A CRUTCH FOR THE CRIPPLE
منطق لنگڑے کے لئے لاٹھی ہے
LONG AGO
بہت عرصہ پہلے
LONG LIVE PAKISTAN
پاکستان زندہ باد
LOOK AHEAD
آگے دیکھو
LOOK AT YOUR FACE, LOL
اپنی شکل دیکھو ہاہاہاہا
LOOK BEFORE YOU LEAP
پھونک پھونک کر قدم رکھو
Useful Words
Gold : سونے کا بنا ہوا : made from or covered with gold. "All that glitter is not gold".