MUSTAFA KAMAL GOT DUPED AGAIN
مُصطفی کمال کو پھر دُھوکا
Mustafa kamal ko phir dhuka
Other Sentences
YOU DODGED THE ISSUE AGAIN
پھر تم نے بات گول کر دی
YOU ARE ALL DELUDED
تم سب کو دھوکا ہوا ہے
NEVERTHELESS I LIKE HIM
پھر بھی میں اسے پسند کرتی ہوں
WILL SIT-IN BE HELD AGAIN ?
کیا پھر دھرنا ہوگا ؟
THEN WHEN DO I COME ?
تو پھر کب آوں ؟
I DUPED HIM
میں نے اسے اُلو بنا دیا
YOU HAVE BEEN DUPED
تم تو بیوقوف بن گئے
HE TURNED THE ISSUE AGAIN
اس نے پھر بات پلٹ دی
THEN SHE SPOKE AND SPOKE BLUNTLY
پھر وہ بولی اور کُھل کر بولی
NEVERTHELESS I WILL MARRY HER
پھر بھی میں اسی سے شادی کروں گا
THE CAR HAS BROKEN DOWN AGAIN
گاڑی پھر خراب ہوگئی ہے
HE HAS DUPED YOU
اس نے تم کو پاگل بنا دیا ہے
I DUPED YOU
میں نے تم کو الّو بنایا تھا
YOU WILLFULLY BETRAYED ME
تم نے جان بُوجھ کر مجھے دھوکا دیا
YOU BETRAYED ME UNDER THE GUISE OF LOVE
محبت کی آڑ میں تم نے مجھے دھوکا دیا
NEVERTHELESS INFORM ME
پھر بھی مجھے بتا دینا
YOU BETRAYED ME UNDER THE GUISE OF FRIENDSHIP
دوستی کی آڑ میں تم نے مجھے دھوکا دیا
MUSTAFA KAMAL GOT DUPED AGAIN
مُصطفی کمال کو پھر دُھوکا
OK CATCH YOU SOON
چلو پھر ملتے ہیں
AGAIN SIT-IN
پھر دھرنا
LOCKDOWN EXTENDED AGAIN
لاک ڈاؤن پھر بڑھ گیا
HE RESUMED HIS WORK
اس نے اپنا کام پھر شروع کردیا
MEET AGAIN
پھر ملنا
THEN HE GOT SERIOUS
پھر وہ سنجیدہ ہوگیا
WE ARE BACK TO SQUARE ONE
ہم تو پھر وہیں آگئے
GOOD PEOPLE GET CHEATED
اچھے لوگ دھوکا کھاتے ہیں
SILENCE IS A TRUE FRIEND WHO NEVER BETRAYS
خاموشی ایک ایسا سچّا دوست ہے جو کبھی دھوکا نہیں دیتا
EVEN LOSS AND BETRAYAL CAN BRING US AWAKENING
نقصان اور دھوکا بھی ہمیں آگاہی دیتا ہے
YET DEATH WILL SEIZE THE DOCTOR TOO
پھر بھی موت ڈاکٹر کو آ لیتی ہے
YOUTH IS EASILY DECEIVED
نوجوان آسانی سے دھوکا کھاتے ہیں
MUSTARD OIL GOOD FOR HAIR
سرسوں کا تیل بالوں کے لئے اچھا ہوتا ہے
MUST BRING THE YOGURT
دہی لیتے آنا
MUST WEAR A MASK
ماسک ضرور پہنو
MUCH CRY LITTLE WOOL
نام بڑا درشن چھوٹے
MUCH OF WHAT WAS SAID DID NOT MATTER
جو کہا گیا تھا کار آمد نہ تھا
MUDDY SHOES
کیچڑ والے جوتے
MULTITASKING DIVIDES YOUR ATTENTION
مختلف کام کرنا آپ کی توجہ کو تقسیم کرتا ہے
MULTITASKING LEADS TO CONFUSION
مختلف کام کرنے سے الجھاؤ ہوتا ہے
MAID IS ON LEAVE TODAY
آج ماسی کی چھٹی ہے
MAJOR SIN
گناہِ کبیرا
Useful Words