Nawaz Shareef released
نواز شریف رہا
Other Sentences
WHAT WILL HAPPEN TO NAWAZ ?
نواز کا کیا بنے گا
NAWAZ SHAREEF RELEASED
نواز شریف رہا
I HAD GONE TO VISIT NAWAZ
میں نواز کی عیادت کے لئے گیا تھا
HE WILL BE RELEASED VERY SOON
اُس کو بہت جلدی چھوڑ دیا جائے گا
NARRATE ME THE STATE OF YOUR HEART
مجھے اپنے دل کا حال سناو
NATURE IS WITH SIMPLICITY
قدرت سادگی کے ساتھ ہے
NATURE MAKES NOTHING IN VAIN
قدرت نے کوئی چیز بے کار نہیں بنائی
NATURE MAKES NOTHING INCOMPLETE
قدرت نے کوئی چیز نا مکمل نہیں بنائی
NEGATIVE PEOPLE DEPLETE YOUR ENERGY
منفی لوگ آپ کی طاقت کو ضائع کرتے ہیں
NEITHER A BORROWER NOR A LENDER BE
نہ قرض دار بنو نہ قرض خواہ
NEITHER FIRE NOR WIND CAN ERASE OUR GOOD DEEDS
اچھے اعمال کو نہ آگ ختم کرسکتی ہے اور نہ ہَوا
NEVER COMPARE WITH OTHERS
دوسروں سے مقابلہ مت کرو
NEVER COMPLAIN
کبھی شکوہ نہ کرو
NEVER EXPLAIN
کبھی وضاحت نہ دو