ONLY TEA WOULD NOT BE ENOUGH
خالی چائے سے کام نہیں چلے گا
Khali chai se kam nahi chalay ga
Other Sentences
I DON`T WANT TO GO
میں نہیں جانا چاہتا
YOUR TEA IS GETTING COLD
آپ کی چائے ٹھنڈی ہو رہی ہے
WORK DONE OR NOT ?
کام ہوا یا نہیں ؟
THERE IS NO COERCION IN ISLAM
اسلام میں زبردستی نہیں ہے
NO ELECTRICITY FOR DAYS
دو دن سے لائٹ نہیں ہے
IT SEEMS ODD TO MEET LIKE THIS
ایسے مِلنا اچھا نہیں لگتا
I CAN NOT SUBSIST ON TEN THOUSAND
میں دس ہزار میں گزارا نہیں کرسکتی
YOUR TEA WILL GET COLD
آپ کی چائے ٹھنڈی ہو جائے گی
I HAVE NO WISH TO MEET YOU
آپ سے ملنے کا شوق نہیں ہے مجھے
I HAVE NOTHING TO DO WITH HIM
میرا اُس سے کوئی تعلق نہیں ہے
YOU ARE NOT THAT BEAUTIFUL
اتنی حسین نہیں ہو تم
HE DOES NOT HEED
وہ سنتا ہی نہیں ہے
I NEVER MISBEHAVED
میں نے کبھی بدتمیزی نہیں کی
I HAVE NO REMORSE
مجھے کوئی پچھتاوا نہیں ہے
IT TAKES TWO TO MAKE A QUARREL
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی
THANKS WOULD NOT BE ENOUGH
شکریہ سے کام نہیں چلے گا
I NEVER FEEL PROUD
کبھی غرُور نہیں کیا
YOU CANNOT GET AWAY
تم بچ نہیں سکتے
THE CHICKEN IS NOT DONE
مرغی گلی نہیں ہے
YOU CANNOT OBLIGATE ME
تم مجھے پابند نہیں کرسکتے
EAVESDROPING IS NOT A GOOD THING!
چھپ کر باتیں سننا اچھی بات نہیں ہے
I WILL NOT ROLL THE DOUGH
میں روٹی نہیں بیلوں گی
NO ELECTRICITY SINCE MORNING
صبح سے لائٹ نہیں ہے
YOUR PRETENSIONS ARE ENDLESS
تمہارے نخرے کبھی ختم نہیں ہوتے
NOW IT IS NOT AS COLD
اب اتنی سردی نہیں ہے
STIR THE SUGAR IN THE TEA
چائے میں چینی ملا دو
HE WHO FEARS GOD, FEARS NOTHING ELSE
جو خدا سے ڈرتا وہ کسی سے نہیں ڈرتا
WILL TEA DO ?
چائے چلے گی ؟
I HAVE NOTHING TO DO WITH THIS
میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
THERE IS NO CURE FOR YOUR DOUBT
آپ کے شک کا کوئی علاج نہیں ہے
ONLY THANKS WOULD NOT BE ENOUGH
خالی شکریہ سے کام نہیں چلے گا
ONLY THE CUNNING NEEDS EXCUSES
صرف عیّاری کو عُذر کی ضرورت ہوتی ہے
ONLY THE WEARER KNOWS WHERE THE SHOE PINCHES
قبر کا حال تو مردہ ہی جانتا ہے
ONLY THOSE WHO NEVER STEP, NEVER STUMBLE
جو کبھی قدم نہیں بڑھاتے ٹھوکر نہیں کھاتے
ONLY ALLAH KNOWS BETTER
اللہ ہی بہتر جانتا ہے
ONLY LIGHT CAN DRIVE OUT DARKNESS
صرف روشنی ہی اندھیرا ختم کرسکتی ہے
ONLY NOW CAN WE TRULY LOVE
صرف آج ہم سچی محبت کرسکتے ہیں
ONLY PUT OFF UNTIL TOMORROW WHAT YOU ARE WILLING TO DIE HAVING LEFT UNDONE
کل تک ان چیزوں کو ٹالو جن کو تم مرتے دم تک نہیں کرنا چاہتے
ON MY WAY BACK FROM LAHORE
لاہور سے واپسی پر
ON SUCH A SMALL THING
اتنی سی بات پر
Useful Words
Enough : کافی : sufficient for the purpose. "Enough is enough!".
Not : نہیں : negation of a word or group of words. "Will not go like that".
Only : صرف : without any others being included or involved. "Was entirely to blame".
Tea : چائے : a beverage made by steeping tea leaves in water. "Make me tea".