PEOPLE ARE VENGEFUL
لوگ بدلہ لینے والے ہیں
Log badla lenay walay hain
Other Sentences
WE ARE FIVE SIBLINGS
ہم پانچ بہن بھائی ہیں
I HAVE SEEN MANY LIKE YOU
تیرے جیسے بہت دیکھے ہیں
YOU ARE GOING TO BE A MOM
آپ ماں بننے والی ہیں
HE IS MY GROOM-TO-BE
یہ میرے ہونے والے شوہر ہیں
I HAVE GOOSEBUMPS
میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے ہیں
WE PROSTRATE BEFORE GOD
ہم خدا کوسجدہ کرتے ہیں
STOP CARING ABOUT PEOPLE
لوگوں کی پروہ کرنا چھوڑ دو
WE HAVE FALLEN OUT
ہمارے تعلقات خراب ہیں
I HAVE SEVERAL MATTERS TO ATTEND TO
مجھے کچھ کام نمٹانے ہیں
HAVE YOU REMOVED THE STONES ?
گُٹھلیاں نکال دیں ہیں ؟
OUR TENANTS ARE SO NICE
ہمارے کرائے دار بہت اچھے ہیں
YOUR HAIR IS FALLING OUT FAST
تمہارے بال تیزی سے گر رہے ہیں
I HAVE TO GET EVEN WITH HIM
مجھے اس سے بدلہ لینا ہے
CALL THE GREENGROCER
سبزی والے کو بلانا
THESE CLOTHES HAVE GONE TIGHT
یہ کپڑے ٹائٹ ہوگئے ہیں
HOW MUCH ARE TOMATOES ?
ٹماٹر کیا حساب ہیں ؟
PEOPLE WILL SPIT ON YOU
لوگ تھوکیں گے تم پر
YOUR CHILDREN ARE SO ANNOYING
تمہارے بچے بہت تنگ کرتے ہیں
COUPLE OF DAYS HAVE PASSED NOW
اب تو دو دن ہوگئے ہیں
WOE UNTO YOU PEOPLE!
افسوس ہے تم لوگوں پر
AUNT HAS COME
چچی آئی ہیں
RICE IS EATEN MORE
چاول زیادہ کھائے جاتے ہیں
YOU ARE MY BRIDE-TO-BE
تم میری ہونے والے بیوی ہو
LETS HAVE SOMETHING
چلو کچھ کھاتے ہیں
WE PROSTRATE BEFORE GOD ONLY
ہم صرف خدا کو سجدہ کرتے ہیں
WHAT WOULD PEOPLE THINK ?
لوگ کیا سوچیں گے
I FEEL LIGHTHEADEDNESS
مجھے چکّر آتے ہیں
BRINJAL IS BEING COOKED
بینگن پک رہے ہیں
HERE IS MY FIANCE
یہ ہیں میرے منگیتر
YOUR SITUATION IS WORSE THAN MINE
تمہارے حالات تو مجھ سے زیادہ خراب ہیں
PEOPLE ARE MOCKING AT ME
لوگ میرا مذاق اُڑا رہے ہیں
PEOPLE FAIL BECAUSE THEY LISTEN TO THEIR FRIENDS AND FAMILY
لوگ ناکام ہوتے ہیں کیونکہ وہ اپنے دوستوں اور گھر والوں کی سنتے ہیں
PEOPLE ONLY HEAR WHAT THEY WANT TO HEAR
لوگ وہی سنتے ہیں جو وہ سننا چاہتے ہیں
PEOPLE OUGHT TO FIGHT TO KEEP THEIR LAW
لوگ ضرور لڑتے ہیں اپنے قانون کو قائم رکھنے کے لئے
PEOPLE REMEMBER THINGS THEY SHOULDN`T
لوگ وہ چیزیں یاد رکھتے ہیں جو یاد نہیں رکھنی چاہیئے
PEOPLE SHOWED THEIR DISPLEASURE
لوگوں نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا
PEOPLE USUALLY ARE THE HAPPIEST AT HOME
لوگ اکثر گھر پر زیادہ خوش ہوتے ہیں
PEOPLE WHO KNOW LITTLE ARE USUALLY GREAT TALKERS
جو لوگ کم جانتے ہیں وہ عام طور پر زیادہ بولتے ہیں
PEOPLE WILL DISRESPECT YOU
لوگ تمہاری بے عزتی کریں گے
PEOPLE WILL MAKE YOU MAD
لوگ تم کو پاگل بنا دیں گے
Useful Words
People : لوگ : (plural) any group of human beings (men or women or children) collectively. "What do I tell people?".
Vengeful : انتقامی : disposed to seek revenge or intended for revenge. "More vindictive than jealous love".