SHE IS MAKING ME WAIT
وہ مجھے انتظار کروارہی ہے
Wo mujhe intezar karwarahe hai
Other Sentences
I REMEMBER IT SO WELL
مجھے اچھی طرح یاد ہے
HE IS OGLING ME
وہ مجھے گندی نظروں سے دیکھ رہا ہے
IT MAKES NO ODDS TO ME
اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
I HAD BEEN COMPELLED
مجھے مجبور کیا گیا تھا
IT HAS HAPPENED AS FEARED BY ME
وہی ہوا جس کا مجھے ڈر تھا
HOW LONG WILL I WAIT FOR YOU ?
کب تک تمہارا انتظار کروں گی ؟
HE KEEPS ON COMPELLING ME
وہ مجھے مجبور کرتا رہتا ہے
I HAVE SEVERAL MATTERS TO ATTEND TO
مجھے کچھ کام نمٹانے ہیں
YOU MAKE ME FEEL ASHAMED
آپ نے تو مجھے شرمندہ کردیا
I GOT SWEAT
مجھے تو پسینہ آگیا
WHAT I HAVE TO DO WITH THIS ?
مجھے اس سے کیا ؟
I HAD A DREAM LAST NIGHT
رات مجھے ایک خواب آیا تھا
YOU DEFAMED ME
تم نے مجھے بدنام کیا تھا
PLACE THE NECKLACE AROUND MY NECK
مجھے ہار پہنا دیں
HE THREATENS ME WITH DIVORCE
وہ مجھے طلاق کی دھمکی دیتا ہے
YOU HAD A WEDDING WITHOUT EVEN INVITING ME
تم نے شادی کرلی مجھے بُلائے بغیر
YOU ARE HUMILIATING ME
تم مجھے ذلیل کر رہی ہو
HE KEEPS ON ANNOYING ME
وہ مجھے تنگ کرتا رہتا ہے
YOU GOT ME STUCK
تم نے مجھے پھنسوا دیا
I HAVE NO WISH TO MEET YOU
آپ سے ملنے کا شوق نہیں ہے مجھے
THANKLESS FRIENDS FORSOOK ME
احسان فراموش دوستوں نے مجھے چھوڑ دیا
I HAVE TO ATTEND A FUNERAL
مجھے ایک جنازے میں جانا ہے
SHE GIVES ME MISSED CALLS
وہ مجھے مس کالیں دیتی ہے
SHE IS MAKING CARROT PUDDING
وہ گاجر کا حلوہ بنا رہی ہے
WHERE ARE YOU TAKING ME ?
کہاں لے جا رہی ہو مجھے ؟
WHAT DID YOU GAIN BY ANNOYING ME ?
کیا مِلا مجھے ستا کے ؟
I HAVE FALLEN IN LOVE WITH YOU
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
I HAVE TO GET EVEN WITH HIM
مجھے اس سے بدلہ لینا ہے
I HAVE NO REMORSE
مجھے کوئی پچھتاوا نہیں ہے
I WAS AFRAID OF THIS VERY THING
مجھے اِسی بات کا ڈر تھا
SHE IS MAKING CARROT PUDDING
وہ گاجر کا حلوہ بنا رہی ہے
SHE IS MY AUNT
یہ میری پھوپھی ہیں
SHE IS MY NIECE
یہ میری بھانجی ہے
SHE IS A BORN LIAR
وہ تو پیدائشی جھوٹی ہے
SHE IS A CHASTE GIRL
وہ ایک شریف لڑکی ہے
SHE IS A NICE GIRL ISN`T SHE
وہ اچھی لڑکی ہے نا
SHE IS A REAL BITCH
بڑی کمینی ہے وہ
SHE IS A REAL MEAN GIRL
وہ بڑی کمینی ہے
SHE IS A RIOTOUS WOMAN
وہ ایک بدچلن عورت ہے
SHE IS A SPINSTER
وہ کنواری عورت ہے
Useful Words
Making : بنانے کا عمل : the act that results in something coming to be. "The devising of plans".
Me : نئے برطانیہ کی ریاست : a state in New England.
Wait : انتظار : the act of waiting (remaining inactive in one place while expecting something). "How long I would have waited for you ?".