That`s just it
یہی تو پنگا ہے
Other Sentences
THAT`S A RIDICULOUS IDEA!
بڑا مضحکہ خیز تصّور ہے
THAT`S OKAY
کوئی بات نہیں
THAT`S THE WAY
یہ ہوئی نہ بات
THAT`S WHAT MAKES US STRONG
یہ ہم کو مضبوط بناتا ہے
THAT GIRL GAVE ME GOOD VIBE
اس لڑکی نے مجھے اچھا تاثر دیا
THAT ONE IS MY NIECE
وہ والی میری بھتیجی ہے
THAT WAS A BIG FUNERAL
وہ ایک بڑا جنازہ تھا
THAT WAS AN OPEN ATROCITY
وہ تو کھلی سَفاکی تھی
THAT WHICH DOES NOT KILL US MAKES US STRONGER
جو چیز ہمیں قتل نہیں کرتی وہ ہمیں مضبوط بناتی ہے
THANKLESS FRIENDS FORSOOK ME
احسان فراموش دوستوں نے مجھے چھوڑ دیا
Useful Words
It : یہ : Used of a nonhuman entity. "It is out of the question".