THE PROBLEM IS YOUR UNAWARENESS
مسئلہ آپ کی لاعلمی ہے
Masla aap ki lailmi hai
Related Sentences
THE WORLD IS NOT A PROBLEM : دنیا مسئلہ نہیں ہے ❯❯
Other Sentences
WHAT IS YOUR PROBLEM ?
تم کو کیا تکلیف ہے ؟
IT IS NONE OF YOUR AFFAIR
یہ تمہارا مسئلہ نہیں ہے
IT IS NONE OF MY AFFAIR
یہ میرا مسئلہ نہیں ہے
SOMETHING WENT WRONG WITH THE CAR
گاڑی میں کچھ مسئلہ ہوگیا ہے
MARRIAGE IS A SERIOUS MATTER
شادی ایک سنجیدہ مسئلہ ہے
THIS WAS AN EGO ISSUE
یہ ایک انا کا مسئلہ تھا
SHE HAD WOMB TROUBLE
اس کی بچہ دانی میں مسئلہ تھا
HE HAS GENETIC RESPIRATORY PROBLEM
اُس کے ساتھ خاندانی پھیپھڑوں کا مسئلہ ہے
HE HAS PROSTATE GLAND PROBLEM
اُس کو مثانہ کا مسئلہ ہے
YOU CAN`T FIX A PROBLEM UNTIL YOU KNOW IT
آپ مسئلہ حل نہیں کرسکتے جب تک آپ اُسے سمجھ نہیں لیتے
LIFE IS NOT A PROBLEM TO BE SOLVED
زندگی کوئی مسئلہ نہیں ہے جِسے حل کیا جائے
A PROBLEM IS A CHANCE TO DO SOMTHING BEST
مسئلہ ایک موقع ہے کچھ بہترین کرنے کا
DON`T MAKE IT AN EGO ISSUE
اسے انا کا مسئلہ مت بناو
IF YOU THINK THE PROBLEM IS ‘OUT THERE’, STOP YOURSELF. THAT THOUGHT IS THE PROBLEM
اگر آپ سوچتے ہیں کہ مسئلہ دوسری طرف ہے تو یہ سوچ ہی مسئلہ ہے
EVERY PROBLEM IS A GIFT
ہر مشکل ایک تُحفہ ہے
THE PROBLEM IS YOUR UNAWARENESS
مسئلہ آپ کی لاعلمی ہے
THE TROUBLE IS YOU THINK YOU HAVE TIME
مسئلہ یہ ہے کہ تم سمجھتے ہو تمہارے پاس وقت ہے
THE PAIN OF TODAY WILL BE THE POWER OF TOMORROW
آج کا درد کل کی طاقت بنے گا
THE PAST HAS NO POWER OVER THE PRESENT MOMENT
آج پر ماضی کی کوئی قدرت نہیں ہوتی
THE PERSON WHO I TOLD YOU ABOUT
جس کے بارے میں میں نے تم کو بتایا تھا
THE PILOT MADE A MAYDAY CALL
طیّارہ باز نے خطرے کا پیغام دیا
THE ABLUTION IS VOID
وضو ٹوٹ گیا
THE ANTIDOTE FOR FIFTY ENEMIES IS ONE FRIEND
پچاس دشمنوں کا علاج ایک دوست ہے
THE BATTERY IS DYING
بیٹری ختم ہو رہی ہے
THE BEST SAFETY LIES IN FEAR
خوف میں بہترین حفاظت ہے
THE BIKE BUMPED INTO A FOOTPATH
موٹر سائیکل پگ ڈنڈی سے ٹکرا گئی
THE BLIND ARE QUICK AT HEARING
اندھا سُننے میں تیز ہوتا ہے
Useful Words
Problem : مسئلہ : a state of difficulty that needs to be resolved. "He had memory loss problem".
Unawareness : بے خبری : unconsciousness resulting from lack of knowledge or attention.