THERE SHOULD BE TIT FOR TAT
جیسے کو تیسا ہونا چاہئے
Jesay ko tisa hona chaheay
Other Sentences
I HAVE SEEN MANY LIKE YOU
تیرے جیسے بہت دیکھے ہیں
YOU HAD TO BE THERE NOW
تمہیں ابھی وہاں ہونا تھا
YOU SHOULD SPORT A BEARD
تم کو ڈاڑھی رکھ لینی چاہئیے
YOU HAD TO BE THERE BY NOW
اس وقت تم کو وہاں پر ہونا تھا
THERE SHOULD BE TIT FOR TAT
جیسے کو تیسا ہونا چاہئے
YOU NEED TO EAT RAISIN
تم کو کِشمِش کھانے چاہئے
THERE SHOULD BE JUSTICE
اِنصاف ہونا چاہئے
RACISM SHOULD BE BANNED IN USA
نسل پرستی امریکہ میں بند ہونی چاہئے
BETRAYAL PUNISHMENT SHOULD BE GIVEN
غدّاری کی سزا دی جانی چاہئے
YOU SHOULD BE ASHAMED OF YOURSELF
شرم آنی چائیے
YOU SHOULD HAVE BEEN ASHAMED
تمھیں شرمندہ ہونا چاہیے تھا
LET THE SLEEPING DOGS LIE
جیسے چل رہا ہے چلنے دو
EVERYBODY WANTS TO BE FAMOUS
سب مشہور ہونا چاہتے ہیں
LIFE IS A COIN YOU ONLY SPEND IT ONCE
زندگی ایک سکّہ ہے جسے آپ صرف ایک بار خرچ کرسکتے ہیں
OUR FEAR SHOULD NOT BE OF FAILURE
ہمیں ناکامی کا خوف نہیں ہونا چاہیئے
WE DON’T SEE THINGS AS THEY ARE, WE SEE THEM AS WE ARE
ہم چیزوں کو ایسے نہیں دیکھتے جیسے وہ ہوتی ہیں ہم ان کو ایسے دیکھتے ہیں جیسے ہم ہوتے ہیں
WHEN YOU’RE YOUNG, YOU WANT TO BE RICH
جب آپ چھوٹے ہوتے ہیں تو امیر ہونا چاہتے ہیں
WHEN YOU’RE RICH, YOU WANT TO BE YOUNG
جب آپ امیر ہوتے ہیں تو چھوٹے ہونا چاہتے ہیں
POWER OVER OTHERS IS WEAKNESS DISGUISED AS STRENGTH
دوسروں پر غالب ہونا طاقت کے بھیس میں کمزوری ہے
A LIFE WITHOUT HEALTH IS LIKE A RIVER WITHOUT WATER
صحت کے بغیر زندگی ایسے ہے جیسے پانی کے بغیر دریا
LACK OF ACTIVITY DESTROYS THE LIFE
غیر متحرک ہونا زندگی کو تباہ کر دیتا ہے
HATING IS LIKE BURNING DOWN YOUR OWN HOUSE TO GET RID OF A RAT
نفرت کرنا ایسے ہے کہ جیسے چوہوں سے چھٹکارہ پانے کے لئے اپنے گھر کو جلانا
A MISTAKE SHOULD BE YOUR TEACHER
غلطی آپ کی استاد ہونی چاہئیے
DEAL WITH THE FAULTS OF OTHERS AS GENTLY AS YOUR OWN
دوسرے کی غلطیوں پر ویسے ہی نرمی دکھاو جیسے اپنی
TEACHERS OPEN THE DOORS, BUT YOU MUST ENTER BY YOURSELF
استاد دروازہ کُھولتا ہے لیکن داخل آپ نے خود ہونا ہے
HE WHO WILL NOT ECONOMIZE WILL HAVE TO AGONIZE
جو میانہ رَوی اختیار نہیں کرتا اُسے پریشان ہونا پڑتا ہے
TO BE WEALTHY AND HONORED IN AN UNJUST SOCIETY IS A DISGRACE
ایک نا انصاف معاشرے میں دولت مند اور عزت دار ہونا ذلت ہے
HOLDING ON TO ANGER IS LIKE GRASPING A HOT COAL
غصّہ کرنا ایسا ہے جیسے دہکتا ہوا کوئلہ پکڑنا
HOLDING ONTO ANGER IS LIKE DRINKING POISON
غصّہ کرنا ایسا ہے جیسے زہر پینا
IT IS EXCELLENT TO HAVE A GIANT`S STRENGTH
دیو کی طرح طاقتور ہونا بڑا اچھا ہے
THERE SHOULD BE ANY SHAME
کوئی شرم ہوتی ہے
THERE SHOULD BE JUSTICE
اِنصاف ہونا چاہئے
THERE ARE TAME ANIMALS AND WILD ANIMALS
جانور پالتو ہوتے ہیں اور جنگلی ہوتے ہیں
THERE ARE TWO WAYS TO BE FOOLED
بیوقوف دو طرح سے بنا جاتا ہے
THERE IS A BURNING SMELL
جلنے کی بُو ہے
THERE IS A CONSTANT POWER CUT OFF
یہاں ہر وقت لائٹ جاتی ہے
THERE IS A FOOLISH CORNER IN THE BRAIN OF THE WISEST MAN
عقلمند ترین آدمی کے دماغ میں بھی ایک کونا بیوقوفانہ ہوتا ہے
THERE IS A LESSON IN EVERYTHING
ہر چیز میں سبق ہے
THERE IS A LESSON IN IT
اس میں عبرت ہے
THERE IS A LIMIT TO MY PATIENCE
میری برداشت کی ایک حد ہے
Useful Words
Tat : گھٹیا پن : tastelessness by virtue of being cheap and vulgar.