THOSE THAT UNDERSTAND, TEACH
جو سمجھتے ہیں وہ سکھاتے ہیں
Jo samajhte hain wo sikhatay hain
Related Sentences
THOSE WHO KNOW, DO : جو جانتے ہیں وہ کرتے ہیں ❯❯
Other Sentences
WE ARE FIVE SIBLINGS
ہم پانچ بہن بھائی ہیں
I HAVE SEEN MANY LIKE YOU
تیرے جیسے بہت دیکھے ہیں
YOU ARE GOING TO BE A MOM
آپ ماں بننے والی ہیں
HE IS MY GROOM-TO-BE
یہ میرے ہونے والے شوہر ہیں
I HAVE GOOSEBUMPS
میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے ہیں
WE PROSTRATE BEFORE GOD
ہم خدا کوسجدہ کرتے ہیں
WE HAVE FALLEN OUT
ہمارے تعلقات خراب ہیں
I HAVE SEVERAL MATTERS TO ATTEND TO
مجھے کچھ کام نمٹانے ہیں
HAVE YOU REMOVED THE STONES ?
گُٹھلیاں نکال دیں ہیں ؟
OUR TENANTS ARE SO NICE
ہمارے کرائے دار بہت اچھے ہیں
YOUR HAIR IS FALLING OUT FAST
تمہارے بال تیزی سے گر رہے ہیں
I UNDERSTAND YOUR COMPULSION
میں تمہاری مجبوری سمجھتا ہوں
THESE CLOTHES HAVE GONE TIGHT
یہ کپڑے ٹائٹ ہوگئے ہیں
HOW MUCH ARE TOMATOES ?
ٹماٹر کیا حساب ہیں ؟
YOUR CHILDREN ARE SO ANNOYING
تمہارے بچے بہت تنگ کرتے ہیں
COUPLE OF DAYS HAVE PASSED NOW
اب تو دو دن ہوگئے ہیں
AUNT HAS COME
چچی آئی ہیں
RICE IS EATEN MORE
چاول زیادہ کھائے جاتے ہیں
LETS HAVE SOMETHING
چلو کچھ کھاتے ہیں
WE PROSTRATE BEFORE GOD ONLY
ہم صرف خدا کو سجدہ کرتے ہیں
I FEEL LIGHTHEADEDNESS
مجھے چکّر آتے ہیں
BRINJAL IS BEING COOKED
بینگن پک رہے ہیں
HERE IS MY FIANCE
یہ ہیں میرے منگیتر
YOUR SITUATION IS WORSE THAN MINE
تمہارے حالات تو مجھ سے زیادہ خراب ہیں
FRITTERS ARE DELICIOUS
پکوڑے بڑے مزے کے ہیں
CHILDREN ARE SO ANNOYING
بچے بہت تنگ کرتے ہیں
COUPLE OF DAYS HAVE PASSED
دو دن ہوگئے ہیں
UNDERSTAND MY COMPULSION
میری مجبوری کو سمجھو
HOW MUCH ARE BANANAS ?
کیلے کیا حساب ہیں
LETS CUT TO THE CHASE NOW!
اب کام کی بات کرتے ہیں
THOSE WHO DARE TO FAIL MISERABLY CAN ACHIEVE GREATLY
جو بری طرح ناکام ہونے کا حوصلہ رکھتے ہیں وہی بڑی کامیابی حاصل کرسکتے ہیں
THOSE WHO DO NOT FIND TIME FOR EXERCISE WILL HAVE TO FIND TIME FOR ILLNESS
جو لوگ ورزش کے لئے وقت نہیں نکالتے انھیں بیماری کے لئے وقت نکالنا ہوگا
THOSE WHO DO NOT STUDY ARE ONLY CATTLE DRESSED UP IN MEN`S CLOTHES
جو علم حاصل نہیں کرتا وہ چوپایا ہے انسان کے بھیس میں
THOSE WHO LIVE IN THE PAST RUIN THEIR FUTURE
جو ماضی میں رہتے ہیں وہ اپنا مستقبل برباد کر لیتے ہیں
THORNS HAVE ROSES
کانٹوں میں گلاب ہوتے ہیں
THOUGHT IS FREE
خیال مفت ہے
THANKLESS FRIENDS FORSOOK ME
احسان فراموش دوستوں نے مجھے چھوڑ دیا
THANKS WOULD NOT BE ENOUGH
شکریہ سے کام نہیں چلے گا
THAT GIRL GAVE ME GOOD VIBE
اس لڑکی نے مجھے اچھا تاثر دیا
Useful Words
Teach : سکھانا : impart skills or knowledge to. "I taught them French".