WHAT CAN BE DONE ?
کیا کیا جا سکتا ہے
Kia kia ja sakta hai
Other Sentences
YOU COULD CHOKE
تم کو کھانسی کا پھندا لگ سکتا ہے
WISH I COULD TELL YOU
کاش میں تم کو بتا سکتا
CAN I OFFER SALAH ?
کیا میں نماز پڑھ سکتا ہوں
I COULD HAVE TOUCHED YOU
میں تم کو چھو سکتا تھا
WHAT CAN BE DONE ?
کیا کیا جا سکتا ہے
I COULD HAVE SAID
میں بول سکتا تھا
A HOUSE DIVIDED CANNOT STAND
منقسم گھر قائم نہیں رہ سکتا
EVERYTHING HAS BEAUTY, BUT NOT EVERYONE CAN SEE
ہر چیز میں حُسن ہوتا ہے لیکن ہر کوئی اُسے دیکھ نہیں سکتا
I CAN`T DO WITHOUT A TEA
میں چائے کے بغیر نہیں رہ سکتا
A LIE CAN FLY FAR
جھوٹ دور تک اُڑ سکتا ہے
SLANDER CANNOT DESTROY AN HONEST MAN
دیانتدار شخص کو بُہتان برباد نہیں کر سکتا
A GENTLEMAN CAN SEE WITHOUT BIAS
اچھا آدمی یکطرفہ ہوئے بغیر دیکھ سکتا ہے
THE SMALL MAN CAN ONLY SEE WITH BIAS
چھوٹا آدمی صرف یکطرفہ ہوکر دیکھ سکتا ہے
A WILD BEAST MAY WOUND YOUR BODY
وحشی درندہ تمہارے جسم کو زخمی کر سکتا ہے
HE WHO ENVIES OTHERS DOES NOT OBTAIN PEACE OF MIND
جو حسد کرتا ہے وہ کبھی ذہنی سکون نہیں پا سکتا
MAY I HAVE YOUR NUMBER ?
آپ کا نمبر مل سکتا ہے ؟
HOW CAN A MAN GOING DOWN INTO A RIVER HELP OTHERS
دریا میں ڈوبتا آدمی کیسے دوسروں کی مدد کر سکتا ہے
HAVING NOTHING, NOTHING CAN HE LOSE
کچھ نہیں ہے تو وہ کچھ کھو بھی نہیں سکتا
ONE CANNOT TEACH WISDOM
کوئی حکمت سِکھا نہیں سکتا
YET IT CAN PENETRATE MOUNTAINS
پھر بھی پہاڑوں میں داخل ہو سکتا ہے
YOU CAN FIND THE GAP WHENEVER YOU WANT
جب آپ چاہیں آپ کو نقص مل سکتا ہے
YOUR MIND CAN BE YOUR ENEMY OR FRIEND
آپ کا دماغ آپ کا دوست یا دشمن ہو سکتا ہے
I CAN`T SEE YOU CRYING
میں تم کو روتا نہیں دیکھ سکتا
WHAT CAR DO YOU HAVE ?
کون سی گاڑی ہے تمھارے پاس؟
WHAT A MESS
کیا مصیبت ہے
WHAT A TERRIBLE ERA IN WHICH IDIOTS GOVERN THE BLIND
کیسا بھیانک دور ہے جس میں بیوقوفوں کی اندھوں پر حکومت ہے
WHAT ABOUT BUILDING CONSTRUCTION ?
عمارت کی تعمیر کا کیا بنا
WHAT ABOUT MY TASK ?
میرے کام کا کیا ہوا ؟
WHAT ABOUT PREPARATION ?
تیاری کیسی ہے ؟
WHAT ABOUT YOUR AFFAIR ?
تمھارے چکر کا کیا ہوا؟
WHAT ABOUT YOUR WEDDING
تمہاری شادی کا کیا بنا ؟
WHAT ARE YOU LOOKING LIKE THIS
ایسے کیا دیکھ رہی ہو ؟
WHAT ARE YOU LOOKING LIKE THIS ?
ایسے کیا دیکھ رہی ہو ؟
Useful Words
Can : کین : airtight sealed metal container for food or drink or paint etc..