WHAT IS YOUR PROBLEM ?
تم کو کیا تکلیف ہے ؟
Tum ko kia takleef hai
Other Sentences
WHAT IS YOUR PROBLEM ?
تم کو کیا تکلیف ہے ؟
HE HAS GENETIC RESPIRATORY PROBLEM
اُس کے ساتھ خاندانی پھیپھڑوں کا مسئلہ ہے
HE HAS PROSTATE GLAND PROBLEM
اُس کو مثانہ کا مسئلہ ہے
YOU CAN`T FIX A PROBLEM UNTIL YOU KNOW IT
آپ مسئلہ حل نہیں کرسکتے جب تک آپ اُسے سمجھ نہیں لیتے
LIFE IS NOT A PROBLEM TO BE SOLVED
زندگی کوئی مسئلہ نہیں ہے جِسے حل کیا جائے
A PROBLEM IS A CHANCE TO DO SOMTHING BEST
مسئلہ ایک موقع ہے کچھ بہترین کرنے کا
IF YOU THINK THE PROBLEM IS ‘OUT THERE’, STOP YOURSELF. THAT THOUGHT IS THE PROBLEM
اگر آپ سوچتے ہیں کہ مسئلہ دوسری طرف ہے تو یہ سوچ ہی مسئلہ ہے
EVERY PROBLEM IS A GIFT
ہر مشکل ایک تُحفہ ہے
TODAY IT HURTS TOMORROW IT WORKS
آج کی تکلیف کل کام آئے گی
THE WORLD IS NOT A PROBLEM
دنیا مسئلہ نہیں ہے
THE PROBLEM IS YOUR UNAWARENESS
مسئلہ آپ کی لاعلمی ہے
PAIN IS NOT THE SAME AS SUFFERING
درد تکلیف جیسا نہیں ہوتا
SUFFERING IS A GIFT
تکلیف ایک تُحفہ ہے
SUFFERING IS HIDDEN MERCY
تکلیف ایک چُھپی ہوئی رحمت ہوتی ہے
WHAT IS YOUR PEN NAME ?
تمھارا تصنیفی نام کیا ہے
WHAT IS YOUR GRIEVANCE WITH ME ?
تمہیں مجھ سے کیا شکایت ہے ؟
WHAT IS YOUR INTENTION ?
تمہارا کیا ارادہ ہے
WHAT IS YOUR LOSS
تمھارا کیا جاتا ہے ؟
WHAT IS YOUR LOSS ?
تیرا کیا جاتا ہے ؟
WHAT IS YOUR WORTH
تمہاری اوقات کیا ہے
WHAT IS YOUR WORTH ?
کیا اوقات ہے تمہاری ؟
WHAT IS YOU TO ME
تم میری کیا لگتی ہو
WHAT IS BEHIND THIS MEANINGFUL SMILE
اس معنیٰ خیز مُسکراہٹ کے پیچھے کیا ہے
WHAT IS HE TO YOU ?
وہ تمہارا کیا لگتا ہے ؟
Useful Words
Problem : مسئلہ : a state of difficulty that needs to be resolved. "He had memory loss problem".