WHO ARE YOU TO ASK THIS ?
تم کون ہوتی ہو یہ پوچھنے والی ؟
Tum kon hoti ho ye pochnay wali
Other Sentences
I FEEL VOMITING BUT IT DOESN`T COME OUT
الٹی آتی ہے لیکن ہوتی نہیں ہے
YOU ARE GOING TO BE A MOM
آپ ماں بننے والی ہیں
THERE SHOULD BE ANY SHAME
کوئی شرم ہوتی ہے
WHO THE HELL YOU ARE TO ASK ME ?
تو ہوتا کون ہے پوچھنے والا ؟
THERE IS A LIMIT TO THE PATIENCE
برداشت کی بھی ایک حد ہوتی ہے
RESPECT IS TO BE EARNED
عزت کروانی ہوتی ہے
WHO ARE YOU TO ASK ME THIS ?
تم ہوتے کون ہے یہ پوچھنے والے ؟
WHY DO GIRLS WORRY SO MUCH ?
لڑکیوں کو اتنی فکر کیوں ہوتی ہے
WHO ARE YOU TO ASK THIS ?
تم کون ہوتی ہو یہ پوچھنے والی ؟
SHE IS YOUR WOULD BE DAUGHTER IN LAW
یہ ہے آپ کی ہونے والی بہو
POWER IS ABOUT TO BE CUT OFF
لائٹ جانے والی ہے
IT HAS BEEN RAINED ALL DAY
سارا دن بارش ہوتی رہی ہے
IT IS ABOUT TO RAIN
بارش ہونے والی ہے
PUT THAT SHIRT ON
وہ والی قمیض پہنو
TURMERIC FIGHTS WITH LEUKEMIA
ہلدی خون کے سرطان کے لئے اچھی ہوتی ہے
SHE IS LIKELY TO COME
وہ ممکنہ طور پر آنے والی ہے
A POSSESSIVE WIDOW
حقِ ملکیت جتانے والی بیوہ
THAT ONE IS MY NIECE
وہ والی میری بھتیجی ہے
I MET WITH A SURROGATE MOTHER
میں کرائے پر بچہ پیدا کرنے والی سے مِلا
RELAXATION HELPS TO CURE PARKINSON`S DISEASE
سُکون سے رعشہ کی بیماری بہتر ہوتی ہے
HOW MUCH DOES IT RAIN IN KARACHI ?
کراچی میں کتنی بارش ہوتی ہے
APRICOT IS GOOD FOR PILES
خوبانی بواسیر کے لئے اچھی ہوتی ہے
GINGER IS GOOD FOR KIDNEY
ادراک گردوں کے لئے اچھی ہوتی ہے
HE WORKS IN AN AIRLINE BUSINESS
وہ ہوائی جہازوں کے ذریعے سواریاں لے جانے والی تنظیم میں کام کرتا تھا
NUTMEG IS GOOD FOR INDIGESTION
جائفل بدہضمی کے لئے اچھی ہوتی ہے
CANNABIS SATIVA IS GOING TO BE PLANTED IN PAKISTAN
چَرس پاکستان میں کاشت کی جانے والی ہے
ADD SOME LEPIDIUM SATIVUM
تھوڑی سَلاد میں استعمال کی جانے والی جری بُوٹی یا پتہ ڈالو
TAMARIND GOOD FOR KIDNEY
املی گردے کے لئے اچھی ہوتی ہے
WISH IT WERE HOLIDAY
کاش کہ آج چُھٹی ہوتی
DAUGHTER IS BLESSING OF ALLAH
بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے
WHO ARE YOU TO ASK ME THIS ?
تم ہوتے کون ہے یہ پوچھنے والے ؟
WHO CUT THE OKRA
بھنڈی کس نے کاٹی
WHO DID YOU GIVE THE HIDE TO ?
کھال کِس کو دی ؟
WHO DID YOU GIVE THE SKIN TO ?
کھال کِس کو دی؟
WHO DO I GIVE
کس کو دوں
WHO DO I GIVE ?
کس کو دوں ؟
WHO HAD FORBIDDEN ?
کس نے منع کیا تھا ؟
WHO HAS INVITED YOU ?
تمہیں کس نے بلایا ہے
WHO HAS STOPPED YOU ?
کس نے روکا ہے تمہیں ؟
WHO IS HE TO YOU ?
وہ تمھارا کون لگتا ہے؟
Useful Words