YOU COULD CHOKE
تم کو کھانسی کا پھندا لگ سکتا ہے
Tum ko khansi ka phanda lag sakta hai
Other Sentences
I WILL CHOKE YOU OUT
میں تمہارا گلا دبا دوں گی
I HAVE HAD A COUGH FOR A WEEK
ایک ہفتے سے کھانسی ہے
YOU COULD CHOKE
تم کو کھانسی کا پھندا لگ سکتا ہے
WISH I COULD TELL YOU
کاش میں تم کو بتا سکتا
CAN I OFFER SALAH ?
کیا میں نماز پڑھ سکتا ہوں
I COULD HAVE TOUCHED YOU
میں تم کو چھو سکتا تھا
WHAT CAN BE DONE ?
کیا کیا جا سکتا ہے
I COULD HAVE SAID
میں بول سکتا تھا
A HOUSE DIVIDED CANNOT STAND
منقسم گھر قائم نہیں رہ سکتا
EVERYTHING HAS BEAUTY, BUT NOT EVERYONE CAN SEE
ہر چیز میں حُسن ہوتا ہے لیکن ہر کوئی اُسے دیکھ نہیں سکتا
I CAN`T DO WITHOUT A TEA
میں چائے کے بغیر نہیں رہ سکتا
A LIE CAN FLY FAR
جھوٹ دور تک اُڑ سکتا ہے
SLANDER CANNOT DESTROY AN HONEST MAN
دیانتدار شخص کو بُہتان برباد نہیں کر سکتا
A GENTLEMAN CAN SEE WITHOUT BIAS
اچھا آدمی یکطرفہ ہوئے بغیر دیکھ سکتا ہے
THE SMALL MAN CAN ONLY SEE WITH BIAS
چھوٹا آدمی صرف یکطرفہ ہوکر دیکھ سکتا ہے
A WILD BEAST MAY WOUND YOUR BODY
وحشی درندہ تمہارے جسم کو زخمی کر سکتا ہے
HE WHO ENVIES OTHERS DOES NOT OBTAIN PEACE OF MIND
جو حسد کرتا ہے وہ کبھی ذہنی سکون نہیں پا سکتا
MAY I HAVE YOUR NUMBER ?
آپ کا نمبر مل سکتا ہے ؟
HOW CAN A MAN GOING DOWN INTO A RIVER HELP OTHERS
دریا میں ڈوبتا آدمی کیسے دوسروں کی مدد کر سکتا ہے
HAVING NOTHING, NOTHING CAN HE LOSE
کچھ نہیں ہے تو وہ کچھ کھو بھی نہیں سکتا
ONE CANNOT TEACH WISDOM
کوئی حکمت سِکھا نہیں سکتا
YET IT CAN PENETRATE MOUNTAINS
پھر بھی پہاڑوں میں داخل ہو سکتا ہے
YOU CAN FIND THE GAP WHENEVER YOU WANT
جب آپ چاہیں آپ کو نقص مل سکتا ہے
YOUR MIND CAN BE YOUR ENEMY OR FRIEND
آپ کا دماغ آپ کا دوست یا دشمن ہو سکتا ہے
I CAN`T SEE YOU CRYING
میں تم کو روتا نہیں دیکھ سکتا
YOU COULD HAVE AT LEAST TOLD ME THAT YOU HAVE BOUGHT A CAR
خراج تحسین
YOU CAN FIND THE GAP WHENEVER YOU WANT
جب آپ چاہیں آپ کو نقص مل سکتا ہے
YOU CAN FOOL ALL OF THE PEOPLE SOME OF THE TIME
سب لوگوں کو آپ کسی وقت بیوقوف بنا سکتے ہیں
YOU CAN FOOL SOME OF THE PEOPLE ALL OF THE TIME
بعض لوگوں کو آپ ہمیشہ بیوقوف بناسکتے ہیں
YOU CAN NEVER KNOW EVERYTHING
تم سب کچھ کبھی نہیں جان سکتے
YOU CAN NOT BUY HAPPINESS
آپ خوشی خرید نہیں سکتے
YOU CAN ONLY LOSE WHAT YOU CLING TO
آپ وہی کھو سکتے ہو جو آپ کے پاس ہے
YOU CAN SIT ON MY LAP
تم میری گود میں بیٹھ سکتے ہو
YOU CANNOT BE BOTH YOUNG AND WISE
آپ ایک ساتھ نوجوان اور دانشمند نہیں ہو سکتے
YOU CANNOT CONTROL WHAT HAPPENS TO YOU
آپ کے ساتھ جو ہوتا ہے آپ اُس پر قدرت نہیں رکھتے
Useful Words
Choke : گلا دبانا : wring the neck of. "I will choke you out".