Be afraid of allah
اللہ کا خوف کرو
Other Sentences
IF ALLAH WILLS
انشاء اللہ
ALLAH IS CLOSER THAN YOUR JUGULAR VEIN
اللہ تمہاری شہ رَگ سے بھی زیادہ قریب ہے
MAY ALLAH SAVE YOU FROM THE EVIL EYE
اللہ تمہیں نظرِ بد سے بچائے
MAY ALLAH GIVE YOU PATIENCE
اللہ تم کو صبر دے
MAY ALLAH REWARD YOU
جزاک اللہ
MAY ALLAH FORGIVE HIM
اللہ ان کی مغفرت فرمائے
MAY ALLAH RESTORE HIS HEALTH
اللہ اسے صحت دے
I WAS AFRAID OF THIS VERY THING
مجھے اِسی بات کا ڈر تھا
MAY ALLAH RESTORE YOUR HEALTH
اللہ آپ کو صحت دے
ONLY ALLAH KNOWS BETTER
اللہ ہی بہتر جانتا ہے
OFFER THE SACRIFICE FOR ALLAH
قربانی کرو اللہ کے لئے
ASK ALLAH FOR HELP
اللہ کو مدد کے لئے پُکارو
RUSH TOWARDS ALLAH
دوڑو اللہ کی طرف
MAY ALLAH HAVE MERCY ON US
اللہ ہم پر رحم فرمائے
MAY ALLAH PRESERVE YOU
اللہ تمھاری حفاظت کرے
BE AFRAID OF ALLAH
اللہ کا خوف کرو
ALLAH HAS GIVEN ME SO MUCH
اللہ نے مجھ کو بہت دیا ہے
DON`T BE AFRAID
ڈرو مت
WE PROSTRATE BEFORE ALLAH
ہم اللہ کو سجدہ کرتے ہیں
HE IS AFRAID OF ME
وہ مجھ سے ڈرتا ہے
THE BOUNTY OF ALLAH
اللہ کا انعام
MAY ALLAH BLESS AMIR WITH GOOD HEALTH
اللہ عامر کو صحت عطا کرے
MAY ALLAH PROTECT YOU
اللہ آپ کی حفاظت کرے
DAUGHTER IS BLESSING OF ALLAH
بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے
MAY ALLAH ALWAYS PROTECT YOU
اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے
MAY ALLAH BLESS YOU WITH HEALTH
اللہ تم کو صحت دے
ALLAH HATES TROUBLEMAKER
اللہ فسادی سے نفرت کرتا ہے
ALLAH WILL DECIDE
اللہ فیصلہ کرے گا
MAY ALLAH GIVE YOU PERFECT HEALTH AND A SUCCESSFUL OPERATION
اللہ آپ کی صحت اور آپریشن میں کامیابی دے
MAY ALLAH BLESS YOU WITH HAPPINESS AND GOOD HEALTH
اللہ آپ کو صحت اور خُوشیاں دے
BE AFRAID ONLY OF STANDING STILL
ایک جگہ کھڑے رہنے سے ڈرو
BE A GOOD PERSON
اچھا انسان بنو
BE A HUMAN
انسان بنو
BE A LAMP TO YOURSELF
اپنا چراغ خود بنو
BE A MAN
مرد بنو
BE DISTURBED RATHER AT NOT BEING UNDERSTANDING
نہ سمجھنے سے پریشان ہو
BE HAPPY FOR NO REASON, LIKE A CHILD
بلا وجہ خوش رہو ایک بچے کی طرح
BE NOT AFRAID OF GOING SLOWLY
سُستی سے آگے بڑھنے سے مت ڈرو
BE NOT DISTURBED AT BEING MISUNDERSTOOD
غلط سمجھنے سے پریشان نہ ہو
BE PATIENT AND TOUGH; SOMEDAY THIS PAIN WILL BE USEFUL TO YOU
صبر کرو اور ڈٹے رہو کسی دن یہ درد تمہارے کام آئے گا
Useful Words
Afraid : ڈر : filled with regret or concern; used often to soften an unpleasant statement. "Be afraid of allah".