HE RECITED AZAN
اُس نے اذان دی
Us nay azan di
Other Sentences
CALL TO PRAYER
اذان
CALL TO PRAYER IS BEING RECITED
اذان ہو رہی ہے
HE RECITED AZAN
اُس نے اذان دی
AZAN IS BEING RECITED
اذان دی جارہی ہے
HE RECEIVED A PUNCH
اُسے مُکا پڑا
HE REFUSED TO TAKE BACK
اُس نے واپس لینے سے انکار کردیا
HE RESENTS ME
وہ مجھ سے غصہ ہوتا ہے
HE RESUMED HIS WORK
اس نے اپنا کام پھر شروع کردیا
HE RARELY COMES
کبھی کبھی تو آتا ہے وہ
HE ABREACTED OVER ME
اُس نے مجھ پر بھڑاس نکال دی
HE ADDED BAKING SODA INTO WATER
اس نے کھانے کا سوڈا پانی میں ملایا
HE ADDED SUFFIX
اس نے لاحقہ لگایا
HE APPEALED FOR HELP
اُس نے مدد کی عرض کی
HE BECOMES EVEN MORE INDOLENT
وہ تو اور بھی زیادہ کاہِل ہوگیا ہے