LOOK AHEAD
آگے دیکھو
Agay dekho
Other Sentences
JUST LOOK AT HER PRETENSIONS
ذرا اس کے نخرے تو دیکھو
THE WHOLE DAY LIES AHEAD
پورا دن پڑا ہے
THE WHOLE DAY LIES AHEAD YET
ابھی تو پورا دن پڑا ہے
I FOLD MY HANDS BEFORE YOU
میں تمہارے آگے ہاتھ جوڑتا ہوں
BEYOND THE TERROR
خوف سے آگے
FIND THE LIST OF SYNONYM
ہم معنیٰ لفظ کی فہرست دیکھو
TELL ME AHEAD OF TIME
مجھے پہلے ہی بتا دو
YOU ARE CROSSING THE LIMIT
تم حد سے آگے بڑھ رہے ہو
LOOK AT YOUR FACE, LOL
اپنی شکل دیکھو ہاہاہاہا
CASTING PEARLS BEFORE SWINE
بھینس کے آگے بِین بجانا
TO KEEP YOUR BALANCE, YOU MUST KEEP MOVING
اپنے آپ کو سنبھالنے کے لئے آگے بڑھنا ضروری ہوتا ہے
DREAM BIG AND DARE TO FAIL
بڑے خواب دیکھو اور ناکام ہونے کی جُرّت کرو
LOOK AHEAD
آگے دیکھو
AN OBSTACLE IS OFTEN A STEPPING STONE
رکاوٹیں اکثر آگے بڑھنے کا ذریعہ ہوتی ہیں
TROUBLE ONLY BECOMES AN OBSTACLE WHEN YOU BOW TO IT
مشکل صرف اس وقت رکاوٹ بنتی ہے جب تم اُس کے آگے جُھک جاتے ہو
WHEN FACED WITH A CHALLENGE, LOOK FOR A WAY, NOT A WAY OUT
جب مشکل کا سامنا ہو تو حل کی راہ دیکھو بھاگنے کی نہیں
BE NOT AFRAID OF GOING SLOWLY
سُستی سے آگے بڑھنے سے مت ڈرو
A MAN WHO DOES NOT PLAN LONG AHEAD WILL FIND TROUBLE AT HIS DOOR.
جو کافی پہلے سے منصوبہ بندی نہیں کرتا وہ اپنے دروازے پر مصیبت پاتا ہے
TO GO BEYOND IS AS WRONG AS TO FALL SHORT
آگے نکل جانا بھی اُتنا ہی غلط ہے جتنا کہ پیچھے رہ جانا
DO NOT DREAM OF THE FUTURE
مستقبل کے خواب مت دیکھو
LOOKS ON EVERYTHING WITH AN IMPARTIAL EYE
ہر چیز کو غیر جانبدار آنکھ سے دیکھو
THE LIGHT OF THE DAY IS FOLLOWED BY NIGHT
دن کی روشنی کے آگے رات ہوتی ہے
DREAM A NEW DREAM
نیا خواب دیکھو
EVEN STRENGTH MUST BOW TO WISDOM
طاقت حکمت کے آگے ضرور جُھکتی ہے
LOOK FOR THE GOOD IN EVERY PERSON
ہر شخص میں اچھائی دیکھو
DREAM WITH OPEN EYES
کھلی آنکھوں سے خواب دیکھو
DO NOT LOOK AT OTHERS WITH ENVY
دوسروں کو حسد سے مت دیکھو
DO NOT LOOK AT OTHERS WITH SUPERIORITY
دوسروں کو برتر ہو کر مت دیکھو
IF YOU WANT TO MOVE FORWARD
اگر تم آگے بڑھنا چاہتے ہو
SEE THE BEAUTY IN RIGHT NOW
حال کی خوبصورتی کو دیکھو
LOOK AT YOUR FACE, LOL
اپنی شکل دیکھو ہاہاہاہا
LOOK BEFORE YOU LEAP
پھونک پھونک کر قدم رکھو
LOOK FOR THE GOOD IN EVERY PERSON
ہر شخص میں اچھائی دیکھو
LOOKS ON EVERYTHING WITH AN IMPARTIAL EYE
ہر چیز کو غیر جانبدار آنکھ سے دیکھو
LOAN OFTEN LOSES BOTH ITSELF AND FRIEND
قرض اکثر خود کو اور دوست کو گنوا دیتا ہے
LOCKDOWN EXTENDED AGAIN
لاک ڈاؤن پھر بڑھ گیا
LOCKDOWN HAS IMPOSED
لاک ڈاون لگ گیا ہے
LOCKDOWN IS RUINING OUR RELATIONSHIP
لاک ڈاؤن نے ہمارے تعلقات خراب کر دیئے
LOGIC IS A CRUTCH FOR THE CRIPPLE
منطق لنگڑے کے لئے لاٹھی ہے
LONG AGO
بہت عرصہ پہلے
Useful Words
Ahead : آگے کی طرف : in a forward direction. "I drop you ahead".
Look : دیکھنا : perceive with attention; direct one`s gaze towards. "Tell you after looking it up".