HE TOOK ME TO THE DOCTOR
وہ مجھے ڈاکٹر کے پاس لے گیا
Wo mujhe doctor kay paas lay gaya
Other Sentences
YOU HAVE CEASED TO VISIT US
تم نے تو ہمارے پاس آنا ہی چھوڑ دیا ہے
I REMEMBER IT SO WELL
مجھے اچھی طرح یاد ہے
HE IS OGLING ME
وہ مجھے گندی نظروں سے دیکھ رہا ہے
YOUR ABLUTION IS VOID
تمھارا وضو ٹوٹ گیا ہے
IT MAKES NO ODDS TO ME
اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
I WISH I HAD A CLUB
کاش میرے پاس ڈنڈا ہوتا
I HAD BEEN COMPELLED
مجھے مجبور کیا گیا تھا
IT HAS HAPPENED AS FEARED BY ME
وہی ہوا جس کا مجھے ڈر تھا
WHAT IS LEFT TO SAY ?
کہنے کے لئے رہ ہی کیا گیا ہے
HE KEEPS ON COMPELLING ME
وہ مجھے مجبور کرتا رہتا ہے
I HAVE SEVERAL MATTERS TO ATTEND TO
مجھے کچھ کام نمٹانے ہیں
YOU MAKE ME FEEL ASHAMED
آپ نے تو مجھے شرمندہ کردیا
WHERE I HAVE GOT STUCK ?
میں کہاں پھنس گیا ہوں ؟
I GOT SWEAT
مجھے تو پسینہ آگیا
WHAT I HAVE TO DO WITH THIS ?
مجھے اس سے کیا ؟
I HAD A DREAM LAST NIGHT
رات مجھے ایک خواب آیا تھا
HE ESCAPED THROUGH THE ALLEY
وہ پتلی گلی سے نکل گیا
YOU DEFAMED ME
تم نے مجھے بدنام کیا تھا
PLACE THE NECKLACE AROUND MY NECK
مجھے ہار پہنا دیں
HE THREATENS ME WITH DIVORCE
وہ مجھے طلاق کی دھمکی دیتا ہے
YOU HAD A WEDDING WITHOUT EVEN INVITING ME
تم نے شادی کرلی مجھے بُلائے بغیر
YOU ARE HUMILIATING ME
تم مجھے ذلیل کر رہی ہو
HE KEEPS ON ANNOYING ME
وہ مجھے تنگ کرتا رہتا ہے
YOU GOT ME STUCK
تم نے مجھے پھنسوا دیا
I HAVE NO WISH TO MEET YOU
آپ سے ملنے کا شوق نہیں ہے مجھے
THANKLESS FRIENDS FORSOOK ME
احسان فراموش دوستوں نے مجھے چھوڑ دیا
I HAVE TO ATTEND A FUNERAL
مجھے ایک جنازے میں جانا ہے
SHE GIVES ME MISSED CALLS
وہ مجھے مس کالیں دیتی ہے
WHERE ARE YOU TAKING ME ?
کہاں لے جا رہی ہو مجھے ؟
WHAT DID YOU GAIN BY ANNOYING ME ?
کیا مِلا مجھے ستا کے ؟
HE TOOK MY CAR
وہ میری گاڑی لے اڑا
HE TOOK OVER MY GOLD SET
اس نے میرے سونے کے سیٹ پر ناجائز قبضہ کرلیا
HE TAKES THE GUN FROM HIS POCKET
وہ اپنی جیب سے بندوق نکالتا ہے
HE TALKED WHILE WEARING A MASK
اُس نے ماسک لگے لگے بات کی
HE THAT DIES PAYS ALL DEBTS
جو مر گیا اس نے سارے قرض ادا کر دیئے
HE THREATENS ME WITH DIVORCE
وہ مجھے طلاق کی دھمکی دیتا ہے
HE TURNED OUT TO BE A MARRIED!
وہ شادی شدہ نکلا
HE TURNED THE ISSUE
اس نے بات پلٹ دی
HE TURNED THE ISSUE AGAIN
اس نے پھر بات پلٹ دی
HE ABREACTED OVER ME
اُس نے مجھ پر بھڑاس نکال دی
Useful Words
Doctor : ڈاکٹر : a licensed medical practitioner. "A good physician".
Me : نئے برطانیہ کی ریاست : a state in New England.