MUDDY SHOES
کیچڑ والے جوتے
Kheechar walay jutay
Other Sentences
HE IS MY GROOM-TO-BE
یہ میرے ہونے والے شوہر ہیں
CALL THE GREENGROCER
سبزی والے کو بلانا
YOU ARE MY BRIDE-TO-BE
تم میری ہونے والے بیوی ہو
WHO ARE YOU TO ASK ME THIS ?
تم ہوتے کون ہے یہ پوچھنے والے ؟
PUT ON THE SHOES
جوتے پہن لو
WHAT IS MULANA GOING TO DO ?
مولانا کیا کرنے والے ہیں؟
PUT OFF THE SHOES
جوتے اُتارو
SMELLY CLOTHES
بدبو والے کپڑے
THE GUESTS ARE ABOUT TO ARRIVE
مہمان پہنچنے والے ہیں
WE ARE KARACHIITES
ہم کراچی والے ہیں
I BANNED THE SPAMMER
میں نے غیر ضروری ای میل بھیجنے والے پر پابندی لگادی
YOU WERE THE FIREBRAND OF THIS FIGHT
تم تھے یہ لڑائی کروانے والے
IN-LAWS GATHERED
سسرال والے جمع ہوئے
MUDDY SHOES
کیچڑ والے جوتے
MY IN LAWS ARE VERY NICE
میرے سُسرال والے بہت اچھے ہیں
BEAUTY LIES IN THE EYES OF BEHOLDER
خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھوں میں ہوتی ہے
ALL THINGS COME TO THOSE WHO WAIT
انتظار کرنے والے کو سب کچھ ملتا ہے
WINNERS NEVER QUIT, AND QUITTERS NEVER WIN
جیتنے والے دستبردار نہیں ہوتے دستبردار ہونے والے جیتے نہیں
TIME IS TOO SLOW FOR THOSE WHO WAIT
وقت بہت سست ہے انتظار کرنے والے کے لئے
TIME IS TOO SHORT FOR THOSE WHO REJOICE
وقت بہت قلیل ہے خوشی منانے والے کے لئے
FOR CERTAIN IS DEATH FOR THE BORN
پیدا ہونے والے کی موت طے ہے
FOR CERTAIN IS BIRTH FOR THE DEAD
مرنے والے کی پیدائش طے ہے
BEFORE GIVING, THE MIND OF THE GIVER IS HAPPY
دینے سے پہلے دینے والے کا دماغ خوش ہوتا ہے
WHILE GIVING, THE MIND OF THE GIVER IS MADE PEACEFUL
دیتے وقت دینے والے کا دماغ پُر سکون ہوتا ہے
MEN IN RAGE STRIKE THOSE THAT WISH THEM BEST
غصّے والے لوگ اپنے خیر خواہوں پر وار کرتے ہیں
PERFORM TEMPERATE ACTIONS
اعتدال والے کام کرو
NEVER RESPOND TO AN ANGRY PERSON
غصہ کرنے والے کو کبھی جواب مت دو
ALL SUCCESSFUL PEOPLE ARE BIG DREAMERS
تمام کامیاب لوگ بڑے خواب دیکھنے والے ہوتے ہیں
PEOPLE ARE VENGEFUL
لوگ بدلہ لینے والے ہیں
YOU ARE GOING TO DIE ALONE
آپ اکیلے ہی مرنے والے ہو
MUCH CRY LITTLE WOOL
نام بڑا درشن چھوٹے
MUCH OF WHAT WAS SAID DID NOT MATTER
جو کہا گیا تھا کار آمد نہ تھا
MULTITASKING DIVIDES YOUR ATTENTION
مختلف کام کرنا آپ کی توجہ کو تقسیم کرتا ہے
MULTITASKING LEADS TO CONFUSION
مختلف کام کرنے سے الجھاؤ ہوتا ہے
MUST BRING THE YOGURT
دہی لیتے آنا
MUST WEAR A MASK
ماسک ضرور پہنو
MUSTAFA KAMAL GOT DUPED AGAIN
مُصطفی کمال کو پھر دُھوکا
MUSTARD OIL GOOD FOR HAIR
سرسوں کا تیل بالوں کے لئے اچھا ہوتا ہے
MAID IS ON LEAVE TODAY
آج ماسی کی چھٹی ہے
MAJOR SIN
گناہِ کبیرا
Useful Words