HE IS OGLING ME
وہ مجھے گندی نظروں سے دیکھ رہا ہے
Wo mujhe gandi nazron se dekh raha hai
Other Sentences
I REMEMBER IT SO WELL
مجھے اچھی طرح یاد ہے
YOU HAVE A FILTHY MOUTH
بہت گندی زبان ہے تیری
HE IS OGLING ME
وہ مجھے گندی نظروں سے دیکھ رہا ہے
TELL YOU AFTER LOOKING IT UP
دیکھ کر بتاتا ہوں
IT MAKES NO ODDS TO ME
اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
WHAT THE HELL YOU WERE SAYING ?
کیا بکواس کر رہا تھا تو ؟
WHO YOU ARE HAVING AN AFFAIR WITH ?
تمہارا کس سے چکر چل رہا ہے
I HAD BEEN COMPELLED
مجھے مجبور کیا گیا تھا
IT HAS HAPPENED AS FEARED BY ME
وہی ہوا جس کا مجھے ڈر تھا
HE KEEPS ON COMPELLING ME
وہ مجھے مجبور کرتا رہتا ہے
I HAVE SEVERAL MATTERS TO ATTEND TO
مجھے کچھ کام نمٹانے ہیں
YOU MAKE ME FEEL ASHAMED
آپ نے تو مجھے شرمندہ کردیا
HE IS LEADING US ASTRAY
وہ ہمیں گمراہ کررہا ہے
I GOT SWEAT
مجھے تو پسینہ آگیا
WHAT I HAVE TO DO WITH THIS ?
مجھے اس سے کیا ؟
YOU TALK CRUDE
تم گندی باتیں کرتے ہو
I HAD A DREAM LAST NIGHT
رات مجھے ایک خواب آیا تھا
YOU DEFAMED ME
تم نے مجھے بدنام کیا تھا
PLACE THE NECKLACE AROUND MY NECK
مجھے ہار پہنا دیں
HE THREATENS ME WITH DIVORCE
وہ مجھے طلاق کی دھمکی دیتا ہے
HEART IS LONGING FOR HIM
دل اس کے لئے تڑپ رہا ہے
YOU HAD A WEDDING WITHOUT EVEN INVITING ME
تم نے شادی کرلی مجھے بُلائے بغیر
WATER IS DRIPPING FROM THE TAP
نلکے سے پانی ٹپک رہا ہے
YOU ARE HUMILIATING ME
تم مجھے ذلیل کر رہی ہو
HE KEEPS ON ANNOYING ME
وہ مجھے تنگ کرتا رہتا ہے
YOU GOT ME STUCK
تم نے مجھے پھنسوا دیا
I HAVE NO WISH TO MEET YOU
آپ سے ملنے کا شوق نہیں ہے مجھے
THANKLESS FRIENDS FORSOOK ME
احسان فراموش دوستوں نے مجھے چھوڑ دیا
YOUR TUNIC LOOKS NICE
تمہارا کُرتہ اچھا لگ رہا ہے
I HAVE TO ATTEND A FUNERAL
مجھے ایک جنازے میں جانا ہے
HE IS OGLING
وہ گندی نظروں سے دیکھ رہا ہے
HE IS OFFERING SALAH IN THE T SHIRT
وہ ٹی شرٹ میں نماز پڑھ رہا ہے
HE IS A BACHELOR AND SHE IS A SPINSTER
وہ کنوارہ لڑکا ہے اور وہ کنواری عورت ہے
HE IS A BLACK PERSON
وہ سیاہ فام انسان ہے
HE IS A BORN LIAR
وہ تو پیدائشی جھوٹا ہے
HE IS A DOUBLE-FACED MAN
وہ دوغلا ہے
HE IS A GOOD MEDIC
وہ اچھا ڈاکٹر ہے
HE IS A HYPOCRITE
منافق ہے وہ
HE IS A POSTGRADUATE STUDENT
وہ گریجویشن کے بعد علمی مطالعہ جاری رکھنے والا طالب علم ہے
HE IS A REAL SHIRKER
وہ بڑا کام چور ہے
Useful Words
Me : نئے برطانیہ کی ریاست : a state in New England.