HE HAS CANDIDA
اُس کو پیٹ کی ایک بیماری ہے
Us ko peeth ki ek bimari hai
Other Sentences
HE HAS INFLAMMATORY BOWEL DISEASE
اس کو آنت کی سوجن کی بیماری ہے
HE HAD COLON INFECTION
اس کو بڑی آنت کی بیماری ہے
RELAXATION HELPS TO CURE PARKINSON`S DISEASE
سُکون سے رعشہ کی بیماری بہتر ہوتی ہے
HE STABBED ME IN THE BACK
اس نے میری پیٹ میں چھورا گھونپا
CAULIFLOWER REDUCES THE RISK OF STOMACH ULCER
پھُول گوبھی پیٹ کے زخم کا خطرہ کم کرتی ہے
HE HAS CANDIDA
اُس کو پیٹ کی ایک بیماری ہے
ONE WHO MAINTAINS CLEANLINESS KEEPS AWAY DISEASES
جو صفائی رکھتا ہے وہ بیماری سے دور رہتا ہے
HEALTH IS NOT VALUED TILL SICKNESS COMES
صحت کی قدر نہیں ہوتی جب تک بیماری نہ آجائے
THOSE WHO DO NOT FIND TIME FOR EXERCISE WILL HAVE TO FIND TIME FOR ILLNESS
جو لوگ ورزش کے لئے وقت نہیں نکالتے انھیں بیماری کے لئے وقت نکالنا ہوگا
SICKNESS IS THE VENGEANCE OF NATURE FOR THE VIOLATION OF HER LAWS
بیماری قدرت کے قانون کی خلاف ورزی کرنے کا بدلہ ہے
A FRIEND STABS YOU IN THE BACK
دوست پِیٹ میں چُھرا گھونپتا ہے
I AM FULL
میرا پیٹ بھرا ہے
HE HAS CEASED TO COME
اُس نے تو آنا ہی چھوڑ دیا ہے
HE HAS A BLISTER
اس کے چھالا ہوگیا
HE HAS A HABIT OF LYING
اسے جھوٹ بولنے کی عادت ہے
HE HAS A MOLE ON HIS CHEEK
اس کے گال پر تِل ہے
HE HAS A MOLE ON HIS FOREHEAD
اس کے ماتھے پر تِل ہے
HE HAS A RIGHT TO CRITICIZE, WHO HAS A HEART TO HELP
تنقید کا حق اُس کو ہے جس میں مدد کرنے والا دل ہو
HE HAS A WEAPON
اُس کے پاس اسلحہ ہے
HE HAS BEADY EYES
اُس کی آنکھیں بٹن کی طرح ہیں
HE HAS BEEN BITTEN BY THE SNAKE
اسے سانپ نے ڈس لیا ہے
HE HAS BEEN OFFENDED SINCE MORNING
وہ صبح سے ناراض ہے
Useful Words
Candida : پیٹ کی ایک بیماری : any of the yeastlike imperfect fungi of the genus Candida. "Fix candida with good diet".