SHE ELOPED WITH HAMID
وہ حامد کے ساتھ بھاگ گئی
Wo hamid kay sath bhag gai
Other Sentences
EVERYTHING WILL BE FINE WITH THE PASSAGE OF TIME
وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہوجائے گا
WHAT HAPPENED TO THIS LOST WOMAN ?
اس بے چاری کے ساتھ کیا ہوا ؟
WOULD YOU GO WITH ME ?
میرے ساتھ چلو گی
WHY DOES IT ONLY HAPPEN TO ME ?
ایسا میرے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے ؟
WISH! YOU WERE HERE WITH ME
کاش تم یہاں ہوتے میرے ساتھ
WHO WOULD YOU GO WITH ?
کس کے ساتھ جاو گے ؟
THE INNOCENT GET PUNISHED WITH THE GUILTY
گیہوں کے ساتھ گھن بھی پستا ہے
WHO WOULD YOU GO WITH NOW ?
اب کس کے ساتھ جاو گی ؟
WHY DID HE DO THIS TO ME ?
اس نے میرے ساتھ یہ کیوں کیا
IF YOU LEAVE THE HOUSE WITH WET HAIR
اگر تم گیلے بالوں کے ساتھ باہر جاتے ہو تو
HE HAD AN ACCIDENT
اس کے ساتھ حادثہ ہوا تھا
HE LIVES WITH APATHY
وہ مُردہ دِلِی کے ساتھ جیتا ہے
HE HAS GENETIC RESPIRATORY PROBLEM
اُس کے ساتھ خاندانی پھیپھڑوں کا مسئلہ ہے
HE HAD WISE MAN
اس کے ساتھ عقلمند ساتھی تھا
7 FEET TALL
ساتھ فٹ لمبا
HAMID GOT ANGRY
حامد غصہ ہوگیا
I HAVE AN ACCIDENT
میرا ساتھ حادثہ ہوا ہے
I HAD AN ACCIDENT
میرے ساتھ حادثہ ہوا تھا
COME AWAY WITH ME
چلے چلنا میرے ساتھ
GO AWAY MOOCHER
چل بھاگ مفتے
WHAT HAPPENED TO THIS LOST WOMAN
اس بے چاری کے ساتھ کیا ہوا
DO RIGHT BY HER
اُس کے ساتھ اچھا برتاو کرو
YOU GO EASY ON THEM
تم ان کے ساتھ رعایت کرتے ہو
SHE ELOPED WITH HAMID
وہ حامد کے ساتھ بھاگ گئی
INDEED WITH HARDSHIP THERE IS EASE
یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے
STAY WITH HEALTH
صحت کے ساتھ رہو
YOU’VE GOT TO TAKE THE BITTER WITH THE SWEET
میٹھے کے ساتھ کڑوا بھی کھانا پڑتا ہے
A REAL FRIEND IS ONE WHO WALKS IN WHEN THE REST OF THE WORLD WALKS OUT
اچھا دوست وہ ہوتا ہے جو بُرے میں ساتھ دے
TO DO TWO THINGS AT ONCE IS TO DO NEITHER
دو کام ایک ساتھ کرنا کچھ نہ کرنا ہے
PEOPLE WILL TREAT YOU BAD
لوگ تمہارے ساتھ بُرا سلوک کریں گے
SHE EMBRACED REALITY
اُس نے حقیقت کو قبول کرلیا
SHE ENVIES YOU
وہ تم سے جلتی ہے
SHE ACKNOWLEDGED HAVING BEEN AT FAULT
اُس نے مان لیا کہ وہ غلطی پر تھی
SHE AVERTED HER EYES
اس نے نظریں پھیر لیں
SHE BROUGHT UP IN LUXURY
وہ عیش میں پلی بڑھی
SHE BULLIES ME
وہ مجھ سے غنڈہ گردی کرتی ہے
SHE CAME DAY BEFORE YESTERDAY
وہ پرسوں آئی تھی
SHE COMES AROUND
وہ مان گئی
SHE COMES FROM A RICH FAMILY
وہ امیر گھر کی لڑکی ہے
SHE COMES OCCASIONALLY
وہ کبھی کبھی آتی ہے