THEN HE GOT SERIOUS
پھر وہ سنجیدہ ہوگیا
Phir wo sanjidha hogaya
Other Sentences
MY FOOT HAS GONE NUMB
میرا پاوں سُن ہوگیا ہے
YOU DODGED THE ISSUE AGAIN
پھر تم نے بات گول کر دی
THE TIRE HAS BEEN PUNCTURED
ٹائر پنکچر ہوگیا ہے
NEVERTHELESS I LIKE HIM
پھر بھی میں اسے پسند کرتی ہوں
WILL SIT-IN BE HELD AGAIN ?
کیا پھر دھرنا ہوگا ؟
THEN WHEN DO I COME ?
تو پھر کب آوں ؟
HE TURNED THE ISSUE AGAIN
اس نے پھر بات پلٹ دی
HAND HAS GONE NUMB
ہاتھ سُن ہوگیا ہے
THEN SHE SPOKE AND SPOKE BLUNTLY
پھر وہ بولی اور کُھل کر بولی
MY DREAM COME TRUE
میرا خواب سچ ہوگیا
HAVE I COMMITTED ANY SIN ?
مجھ سے کوئی گناہ ہوگیا ہے ؟
NEVERTHELESS I WILL MARRY HER
پھر بھی میں اسی سے شادی کروں گا
THE CAR HAS BROKEN DOWN AGAIN
گاڑی پھر خراب ہوگئی ہے
YOUR BRAIN HAS GONE NUMB
تیرا تو دماغ سُن ہوگیا ہے
IT WAS DONE BY A MISTAKE
غلطی سے ہوگیا تھا
MY BRAIN HAS GONE NUMB
میرا تو دماغ سُن ہوگیا ہے
I HAVE GONE MAD AFTER YOU
پاگل ہوگیا ہوں تمہارے پیچھے ؟
NEVERTHELESS INFORM ME
پھر بھی مجھے بتا دینا
SOMETHING WENT WRONG WITH THE CAR
گاڑی میں کچھ مسئلہ ہوگیا ہے
MUSTAFA KAMAL GOT DUPED AGAIN
مُصطفی کمال کو پھر دُھوکا
ENOUGH IS ENOUGH!
بہت ہوگیا
I HAVE COMMITTED A SIN
مجھ سے گناہ ہوگیا ہے
IT IS DONE INADVERTENTLY
انجانے میں ہوگیا
I THINK YOU HAVE GOT A FLAT TIRE
میرے خیال سے تمھارا ٹائر پنکچر ہوگیا ہے
INDIA OCCUPIED KASHMIR
انڈیا کشمیر پر قابض ہوگیا
OK CATCH YOU SOON
چلو پھر ملتے ہیں
AGAIN SIT-IN
پھر دھرنا
I GOT FLU
مجھے زُکام ہوگیا ہے
UK PM TESTS POSITIVE FOR CORONAVIRUS
برطانیہ کے وزیر اعظم کو کورونا ہوگیا
LOCKDOWN EXTENDED AGAIN
لاک ڈاؤن پھر بڑھ گیا
THEN FOR SOMETIME YOU CAN CERTAINLY LIVE ALONE
پھر کچھ وقت کے لئے آپ یقیناْ اکیلے رہ سکتے ہیں
THEN I HAVE THE UNIVERSE AGAINST ME
تو پورا جہاں میرے مخالف ہے
THEN SHE SPOKE AND SPOKE BLUNTLY
پھر وہ بولی اور کُھل کر بولی
THEN WHEN DO I COME ?
تو پھر کب آوں ؟
THE ABLUTION IS VOID
وضو ٹوٹ گیا
THE ANTIDOTE FOR FIFTY ENEMIES IS ONE FRIEND
پچاس دشمنوں کا علاج ایک دوست ہے
THE BATTERY IS DYING
بیٹری ختم ہو رہی ہے
THE BEST SAFETY LIES IN FEAR
خوف میں بہترین حفاظت ہے
THE BIKE BUMPED INTO A FOOTPATH
موٹر سائیکل پگ ڈنڈی سے ٹکرا گئی
THE BLIND ARE QUICK AT HEARING
اندھا سُننے میں تیز ہوتا ہے