YOU WILL BE PUNISHED BY YOUR ANGER
آپ کا غصّہ آپ کو سزا دیتا ہے
Aap ka gussa aap ko saza daita hai
Other Sentences
SPIT OUT THE ANGER
غصہ تھوک دو
HE THREATENS ME WITH DIVORCE
وہ مجھے طلاق کی دھمکی دیتا ہے
SPIT OUT THE ANGER NOW
اب تو غصہ تھوک دو
SPIT OUT THE ANGER DARLING
غصہ تھوک دو جان
ARIF, SPIT THE ANGER
غصہ تھوک دو عارف
SUCH ANGER IS NOT GOOD
اتنا غصہ ٹھیک نہیں ہے
THE INNOCENT GET PUNISHED WITH THE GUILTY
گیہوں کے ساتھ گھن بھی پستا ہے
YOU WILL GET ANGRY
آپ غصہ ہونگے
HE WOULD HAVE TOLD YOU
وہ تم کو بتا دیتا
MELON BOOSTS BODY ENERGY
خربوزہ جسم کو طاقت دیتا ہے
HE RESENTS ME
وہ مجھ سے غصہ ہوتا ہے
BETRAYAL PUNISHMENT SHOULD BE GIVEN
غدّاری کی سزا دی جانی چاہئے
HAMID GOT ANGRY
حامد غصہ ہوگیا
TENANT DOESN`T PAY THE RENT
کرایہ دار کرایہ نہیں دیتا ہے
DON`T VENT YOUR ANGER ON ME
اپنا غصّہ مجھ پر مت اتارو
DON`T MAKE ME ANGRY
مجھے غصہ مت دِلاو
HE WHO ANGERS YOU CONQUERS YOU
جس نے آپ کو غصّہ دلایا اُس نے آپ کو فتح کرلیا
A THOUSAND WORDS WILL NOT LEAVE SO DEEP AN IMPRESSION AS ONE DEED
ہزار الفاظ اتنا گہرا تاثر نہیں دیتے جتنا کہ ایک عمل دیتا ہے
ANGER HAVE DISASTROUS EFFECTS ON YOUR LIFE
غصّے کا آپ کی زندگی پر تباہ کن اثر پڑتا ہے
ANGER DESTROY RELATIONSHIPS
غصّہ تعلقات کو تباہ کر دیتا ہے
ANGER UNDERMINE YOUR PHYSICAL AND MENTAL HEALTH
غصّہ آپ کی جسمانی اور ذہنی صحت کو کمزور کر دیتا ہے
LACK OF ACTIVITY DESTROYS THE LIFE
غیر متحرک ہونا زندگی کو تباہ کر دیتا ہے
CAUSE HATE IN YOUR HEART WILL CONSUME YOU TOO
اپنے دل میں نفرت رکھنا آپ کو بھی نقصان دیتا ہے
TIME HEALS ALL WOUNDS
وقت تمام زخم بھر دیتا ہے
IF I HAVE LOST CONFIDENCE IN MYSELF
اگر میں خود پر اعتماد کھو دیتا ہوں
A BAD WORD WHISPERED WILL ECHO A HUNDRED MILES
ایک بُرا لفظ کوسوں دور تک سُنائی دیتا ہے
WHEN WRATH SPEAKS, WISDOM VEILS HER FACE
جب غصّہ بولتا ہے تو عقلمندی اپنا چہرہ چھپا لیتی ہے
SILENCE IS A TRUE FRIEND WHO NEVER BETRAYS
خاموشی ایک ایسا سچّا دوست ہے جو کبھی دھوکا نہیں دیتا
HOLDING ON TO ANGER IS LIKE GRASPING A HOT COAL
غصّہ کرنا ایسا ہے جیسے دہکتا ہوا کوئلہ پکڑنا
DOUBT SEPARATES PEOPLE
شک لوگوں کو الگ کر دیتا ہے
YOU WILL BE SORELY MISSED
تم بہت یاد آو گی
YOU WILL BE SORELY MISSED BY ME
تم مجھے بہت یاد آو گے
YOU WILL COME TO KNOW IN ELECTIONS
آپ کو الیکشن میں پتہ چلے گا
YOU WILL DO FOOLISH THINGS
تم بیوقوفانہ چیزیں کرو گے
YOU WILL GET ANGRY
آپ غصہ ہونگے
YOU WILL GET FAT
موٹی ہو جاو گی
YOU WILL GET WET
تم بھیگ جاؤ گی
YOU WILL GET WET IF YOU GO OUT
باہر جاؤ گے تو بھیگ جاؤ گے
YOU WILL HAVE TO ADMIT IT
تم کو یہ ماننا پڑے گا
YOU WILL HAVE TO STAY IN YOUR LIMIT
تمھیں اپنی حد میں رہنا ہوگا
Useful Words
Anger : غصہ : a strong emotion; a feeling that is oriented toward some real or supposed grievance. "Such anger is not good".
Will : مرضی : the capability of conscious choice and decision and intention. "It was my will".