A POSSESSIVE WIDOW
حقِ ملکیت جتانے والی بیوہ
Haq malkiat jatanay wali bewah
Other Sentences
YOU ARE GOING TO BE A MOM
آپ ماں بننے والی ہیں
WHO ARE YOU TO ASK THIS ?
تم کون ہوتی ہو یہ پوچھنے والی ؟
SHE IS YOUR WOULD BE DAUGHTER IN LAW
یہ ہے آپ کی ہونے والی بہو
POWER IS ABOUT TO BE CUT OFF
لائٹ جانے والی ہے
IT IS ABOUT TO RAIN
بارش ہونے والی ہے
PUT THAT SHIRT ON
وہ والی قمیض پہنو
SHE IS LIKELY TO COME
وہ ممکنہ طور پر آنے والی ہے
A POSSESSIVE WIDOW
حقِ ملکیت جتانے والی بیوہ
THAT ONE IS MY NIECE
وہ والی میری بھتیجی ہے
I MET WITH A SURROGATE MOTHER
میں کرائے پر بچہ پیدا کرنے والی سے مِلا
HE WORKS IN AN AIRLINE BUSINESS
وہ ہوائی جہازوں کے ذریعے سواریاں لے جانے والی تنظیم میں کام کرتا تھا
CANNABIS SATIVA IS GOING TO BE PLANTED IN PAKISTAN
چَرس پاکستان میں کاشت کی جانے والی ہے
ADD SOME LEPIDIUM SATIVUM
تھوڑی سَلاد میں استعمال کی جانے والی جری بُوٹی یا پتہ ڈالو
BLAST GIRL
ہنسی مذاق کرنے والی لڑکی
WHAT IS MANLY IN YOU ?
تم میں مردوں والی کیا بات ہے
EVERY SAINT HAS A PAST, AND EVERY SINNER HAS A FUTURE
ہر ولی کا ماضی ہوتا ہے اور ہر گناہ گار کا مستقبل ہوتا ہے
COUNTING OTHER PEOPLE`S SINS DOES NOT MAKE YOU A SAINT
دوسروں کے گناہ گِنا آپ کو ولی نہیں بناتا
A POSITIVE THINKING LEADS TO HAPPINESS
اچھی سوچ خوشی کا باعث بنتی ہے
A POOR GUY
غریب آدمی
A PATHETIC STORY
افسوس ناک کہانی
A PERSON WHO NEVER MADE A MISTAKE NEVER TRIED ANYTHING NEW
جس نے کبھی غلطی نہیں کی اُس نے کچھ نیا کرنے کی کوشش نہیں کی
A PERSON`S LIFE PERSUADES BETTER THAN HIS WORD
انسان کی زندگی اُس کے الفاظ سے بہتر قائل کرتی ہے
A PETTY PERSON ONLY KNOWS WHAT IS PROFITABLE
ادنٰی شخص صرف یہ جانتا ہے کے منافع بخش کیا ہے
A PINCH OF SALT
ایک چٹکی نمک
A PIRATE SHIP ANCHOR
قزّاقوں کی کشتی کا لنگر
A PROBLEM IS A CHANCE TO DO SOMTHING BEST
مسئلہ ایک موقع ہے کچھ بہترین کرنے کا
A BAD DEED HAS A BAD RESULT
بُرے کام کا بُرا انجام
Useful Words
Possessive : مضاف الیہ : the case expressing ownership. "Possessive mentality".
Widow : بیوہ : a woman whose husband is dead especially one who has not remarried.