BLAST GIRL
ہنسی مذاق کرنے والی لڑکی
Hansi mazaq karnay wali larki
Other Sentences
SHE COMES OF A HIGH FAMILY
وہ اعلی گھرانے کی لڑکی ہے
YOU ARE GOING TO BE A MOM
آپ ماں بننے والی ہیں
SHE FINDS EXCUSES TO TALK TO ME
وہ مجھ سے بات کرنے کے بہانے ڈھونڈتی ہے
SHE IS A CHASTE GIRL
وہ ایک شریف لڑکی ہے
HE IS COMMITTED TO DO IT
وہ یہ کرنے میں مخلص ہے
I HAVE BEGUN TO VEIL MYSELF
میں پردہ کرنے لگی ہوں
I WAS SAYING IT JOKINGLY
میں تو مذاق میں بول رہا تھا
LET ME HAVE MY SAY
مجھے بات کرنے کا موقع دو
SHE IS HAVING AN AFFAIR
اس لڑکی کا چکر چل رہا ہے
THE GIRL IS NAIVE
لڑکی بھولی بھالی ہے
HOW LONG DOES IT TAKE TO COMPLETE MBA ?
ایم بی اے کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے
YOU ARE MOCKING ME
تم میرا مذاق اُڑا رہی ہو
WHO ARE YOU TO ASK THIS ?
تم کون ہوتی ہو یہ پوچھنے والی ؟
PEOPLE ARE MOCKING AT ME
لوگ میرا مذاق اُڑا رہے ہیں
SHE WAS A CHASTE GIRL
وہ ایک شریف لڑکی تھی
SHE IS YOUR WOULD BE DAUGHTER IN LAW
یہ ہے آپ کی ہونے والی بہو
MY LAUGHTER GREW
میری تو ہنسی نکل گئی
POWER IS ABOUT TO BE CUT OFF
لائٹ جانے والی ہے
A LONER GIRL
تنہائی پسند
IT IS ABOUT TO RAIN
بارش ہونے والی ہے
WHAT IS MULANA GOING TO DO ?
مولانا کیا کرنے والے ہیں؟
PUT THAT SHIRT ON
وہ والی قمیض پہنو
JOKING APART
مذاق سے ہٹ کر
DON`T MAKE FUN OF CORONA
کرونا کا مذاق مت بناو
THAT GIRL GAVE ME GOOD VIBE
اس لڑکی نے مجھے اچھا تاثر دیا
SHE IS LIKELY TO COME
وہ ممکنہ طور پر آنے والی ہے
A POSSESSIVE WIDOW
حقِ ملکیت جتانے والی بیوہ
SHE IS A REAL MEAN GIRL
وہ بڑی کمینی ہے
THAT ONE IS MY NIECE
وہ والی میری بھتیجی ہے
I MET WITH A SURROGATE MOTHER
میں کرائے پر بچہ پیدا کرنے والی سے مِلا
BLESSED ARE THOSE WHO TRUST GOD
مبارک ہیں وہ لوگ جو خدا پر بھروسہ رکھتے ہیں
BLIND IS A MAN WITHOUT A BOOK
کتاب کے بغیر آدمی اندھا ہے
BLOOD WILL HAVE BLOOD
خون کے بدلے خون بہتا ہے
BABY IS DOWN WITH THE FEVER
مُنّے کو بخار چڑھ گیا ہے
BABY SLEEPING CALMLY
بچہ سُکون سے سو رہا ہے
BACK DOOR
پچھلا دروازہ
BAD BOYS
بُرے لڑکے
BAD TEMPERED PERSON
چڑچڑے شخص
BAD THINGS ARE VERY EASY TO GET
بُری چیزیں بڑی آسانی سے مل جاتی ہیں
BAIT THE HOOK WELL
چارہ صحیح سے لگانا
Useful Words
Blast : تيز آواز پيدا کرنا : make a strident sound. "She tended to blast when speaking into a microphone".