HE DESPISED YOU
اُس نے تم کو حقیر سمجھا
Us nay tum ko haqir samjha
Related Sentences
Other Sentences
I THOUGHT YOU FELL ASLEEP
میں سمجھا کہ تم سو گئیں
DON`T DESPISE ME
مجھے حقیر مت سمجھو
HE DESPISED YOU
اُس نے تم کو حقیر سمجھا
HAVE YOU CONSIDER IT AS YOUR FATHER`S PROPERTY
اپنے باپ کا مال سمجھا ہے اسے
YOU GOT ME WRONG
تم نے مجھے غلط سمجھا
HE DID HIS WORK FINELY
اس نے اپنا کام صفائی سے کیا
HE DIDN`T EVEN LOOK AT ME
اُس نے مجھے دیکھا تک نہیں
HE DIDN`T EVEN SAY GOODBYE
اُس نے خدا حافظ تک نہیں کہا
HE DOES NOT HEED
وہ سنتا ہی نہیں ہے
HE DOES NOT LIKE ENDOGAMY
وہ خاندان میں شادی پسند نہیں کرتا
HE DOES NOT OBSERVE FAST
وہ روزہ نہیں رکھتا
HE DOESN`T CARE ABOUT MY SAFETY
اُس کو میرے بچاو کی کوئی پروا نہیں
HE DOESN`T EVEN GREET ME
وہ مجھے سلام بھی نہیں کرتا
HE ABREACTED OVER ME
اُس نے مجھ پر بھڑاس نکال دی
HE ADDED BAKING SODA INTO WATER
اس نے کھانے کا سوڈا پانی میں ملایا
Useful Words
Despised : جس سے نفرت ہو : treated with contempt. "Loved and Hated, Former Premier".