LOVE IN THE FUTURE IS A FANTASY
مستقبل کی محبت ایک خام خیالی ہے
Mustaqbil ki muhabbat ek kham khayali hai
Other Sentences
I HAVE FALLEN IN LOVE WITH YOU
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
HE IS HUNGRY FOR LOVE
وہ محبت کا بھوکا ہے
ALL IS FAIR IN LOVE AND WAR
محبت اور جنگ میں سب جائز ہے
HAVE YOU EVER FALLEN IN LOVE WITH SOMEONE ?
کیا تم کو کبھی کسی سے پیار ہوا ہے
IT IS YOUR FANTASY
یہ آپ کی خوش فہمی ہے
YOU BETRAYED ME UNDER THE GUISE OF LOVE
محبت کی آڑ میں تم نے مجھے دھوکا دیا
SWAGING TOOLS
خم دار اوزار
IT`S JUST A WOOLGATHERING
یہ محض ایک خیالی پلاو ہے
LOVE DRIVES OUT HATE
محبّت سے نفرت ختم ہوتی ہے
LET THE RAIN OF LOVE WASH AWAY ALL THE PAIN
پیار کی بارش سے تمام دکھ دھو ڈالو
LOVE IS MORE PRECIOUS THAN GOLD
پیار سونے سے زیادہ قیمتی ہے
ALLAH LOVES THOSE WHO REPENT
اللہ ان سے مُحبت کرتا ہے جو توبہ کرتے ہیں
THERE IS ALWAYS SOME MADNESS IN LOVE
محبت میں ہمیشہ کچھ نہ کچھ دیوانگی ہوتی ہے
EVERY SAINT HAS A PAST, AND EVERY SINNER HAS A FUTURE
ہر ولی کا ماضی ہوتا ہے اور ہر گناہ گار کا مستقبل ہوتا ہے
THOSE WHO LIVE IN THE PAST RUIN THEIR FUTURE
جو ماضی میں رہتے ہیں وہ اپنا مستقبل برباد کر لیتے ہیں
I KNOW NOT WHAT THE FUTURE HOLDS
میں نہیں جانتا مستقبل کیا لاتا ہے
BUT I KNOW WHO HOLDS THE FUTURE
لیکن میں جانتا ہوں کہ کون مستقبل لاتا ہے
YOUR FUTURE IS CREATED BY WHAT YOU DO TODAY
آج جو تم کرتے ہو اُس سے تمہارا مستقبل بنتا ہے
ALL CATS LOVE FISH BUT FEAR TO WET THEIR PAWS
مچھلی سب کو اچھی لگتی ہے لیکن پَیر کوئی گیلے نہیں کرنا چاہتا
SPEAK WITH LOVE
پیار سے بولو
STUDY THE PAST IF YOU WOULD DIVINE THE FUTURE
اگر مستقبل کو سمجھنا چاہتے ہو تو ماضی پر غور کرو
IT IS EASY TO HATE AND IT IS DIFFICULT TO LOVE
نفرت کرنا آسان ہے مشکل تو محبت کرنا ہے
STUDY THE PAST IF YOU WOULD DEFINE THE FUTURE
مستقبل بنانا ہے تو ماضی پر غور کرو
CHOOSE A JOB YOU LOVE
اپنی پسند کا کام چُنو
I ALWAYS LOVE YOU
میں نے ہمیشہ تمھیں چاہا ہے
DO NOT DREAM OF THE FUTURE
مستقبل کے خواب مت دیکھو
HATRED IS CEASED BY LOVE
نفرت محبت سے ختم ہوتی ہے
YOU DESERVE YOUR LOVE MORE
آپ کو آپ کی محبت کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے
LOVE IN THE PAST IS ONLY A MEMORY
ماضی کی محبت محض ایک یادگار ہے
LOVE IN THE FUTURE IS A FANTASY
مستقبل کی محبت ایک خام خیالی ہے
LOVE IN THE PAST IS ONLY A MEMORY
ماضی کی محبت محض ایک یادگار ہے
LOVE IS A DEVIL
محبت شیطان ہوتی ہے
LOVE IS MORE PRECIOUS THAN GOLD
پیار سونے سے زیادہ قیمتی ہے
LOVE IS WISE
پیار عقلمند ہے
LOVE ALL, TRUST FEW
سب سے پیار کرو کچھ پر بھروسہ کرو
LOVE DRIVES OUT HATE
محبّت سے نفرت ختم ہوتی ہے
LOVE LOOKS NOT WITH THE EYES, BUT WITH THE HEART
محبوب آنکھوں سے نہیں دیکھتا بلکہ دل سے دیکھتا ہے
LOVE ME OR HATE ME, BOTH ARE IN MY FAVOUR
مجھ سے پیار کرو یا نفرت دونوں میں میرا فائدہ ہے
LOVE MERCY NOW
اب رحم کو پسند کرو
LOVE TAKES COURAGE
محبت کے لئے ہمت چاہیئے
Useful Words
Fantasy : مغالطہ : something many people believe that is false. "Don`t live in illusion".
Future : آنے والا وقت : the time yet to come. "Future depends on how struggling you are in present".
Love : پیار : a strong positive emotion of regard and affection. "Have you ever fallen in love with someone?".