YOU LOVE WHAT IS CONVENIENT
تم وہ چاہتے ہو جو آسان ہو
Tum wo chahte ho jo aasan ho
Other Sentences
WHY DO YOU WANT TO GET STUCK ?
کیوں پھنسنا چاہتے ہو ؟
I HAVE FALLEN IN LOVE WITH YOU
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
HE IS HUNGRY FOR LOVE
وہ محبت کا بھوکا ہے
ALL IS FAIR IN LOVE AND WAR
محبت اور جنگ میں سب جائز ہے
HAVE YOU EVER FALLEN IN LOVE WITH SOMEONE ?
کیا تم کو کبھی کسی سے پیار ہوا ہے
YOU BETRAYED ME UNDER THE GUISE OF LOVE
محبت کی آڑ میں تم نے مجھے دھوکا دیا
LOVE DRIVES OUT HATE
محبّت سے نفرت ختم ہوتی ہے
LET THE RAIN OF LOVE WASH AWAY ALL THE PAIN
پیار کی بارش سے تمام دکھ دھو ڈالو
LOVE IS MORE PRECIOUS THAN GOLD
پیار سونے سے زیادہ قیمتی ہے
EVERYBODY WANTS TO BE FAMOUS
سب مشہور ہونا چاہتے ہیں
ONLY PUT OFF UNTIL TOMORROW WHAT YOU ARE WILLING TO DIE HAVING LEFT UNDONE
کل تک ان چیزوں کو ٹالو جن کو تم مرتے دم تک نہیں کرنا چاہتے
IF YOU WANT TO ACHIEVE GREATNESS STOP ASKING FOR PERMISSION
اگر بڑائی چاہتے ہو تو اجازت مانگنا چھوڑ دو
TO THINK IS EASY, TO ACT IS HARD
سوچنا آسان ہے کرنا مشکل ہے
IF YOU ARE WILLING TO DO ONLY WHAT’S EASY, LIFE WILL BE HARD
اگر تم صرف وہی کرو گے جو آسان ہے تو زندگی مشکل ہوجائے گی
IF YOU ARE WILLING TO DO WHAT’S HARD, LIFE WILL BE EASY
اگر تم وہ کرو گے جو مشکل ہے تو زندگی آسان ہوجائے گی
THERE IS ALWAYS SOME MADNESS IN LOVE
محبت میں ہمیشہ کچھ نہ کچھ دیوانگی ہوتی ہے
WHEN YOU’RE YOUNG, YOU WANT TO BE RICH
جب آپ چھوٹے ہوتے ہیں تو امیر ہونا چاہتے ہیں
WHEN YOU’RE RICH, YOU WANT TO BE YOUNG
جب آپ امیر ہوتے ہیں تو چھوٹے ہونا چاہتے ہیں
IF YOU WANT A RELAXED BODY, RELAX YOUR MIND
اگر تم جسم کو سکون دینا چاہتے ہو تو ذہن کو پرسکون رکھو
ALL OF US WANT MORE TIME
ہم سب زیادہ وقت چاہتے ہیں
ALL CATS LOVE FISH BUT FEAR TO WET THEIR PAWS
مچھلی سب کو اچھی لگتی ہے لیکن پَیر کوئی گیلے نہیں کرنا چاہتا
SPEAK WITH LOVE
پیار سے بولو
IF YOU WANT ONE YEAR OF PROSPERITY, GROW GRAIN
اگر ایک سال کی خوشحالی چاہتے ہو تو اناج لگاو
IF YOU WANT TEN YEARS OF PROSPERITY, GROW TREES
اگر دس سال کی خوشحالی چاہتے ہو تو درخت لگاو
IF YOU WANT HUNDRED YEARS OF PROSPERITY, GROW PEOPLE
اگر سَو سال کی خوشحالی چاہتے ہو تو لوگ بناو
LIFE IS REALLY SIMPLE, BUT WE INSIST ON MAKING IT COMPLICATED
زندگی بہت آسان ہے لیکن ہم اُسے پیچیدہ بنانے پر تُلے ہیں
STUDY THE PAST IF YOU WOULD DIVINE THE FUTURE
اگر مستقبل کو سمجھنا چاہتے ہو تو ماضی پر غور کرو
IT IS EASY TO HATE AND IT IS DIFFICULT TO LOVE
نفرت کرنا آسان ہے مشکل تو محبت کرنا ہے
CHOOSE A JOB YOU LOVE
اپنی پسند کا کام چُنو
I ALWAYS LOVE YOU
میں نے ہمیشہ تمھیں چاہا ہے
YOU LOVE WHAT MAKES YOU FEEL GOOD
تم وہ چاہتے ہو جو تم کو اچھا لگے
YOU LOVE WHAT YOU NEED
تم وہ چاہتے ہو جس کی تم کو ضرورت ہے
YOU LOOK OLDER THAN YOUR AGE
تم اپنی عمر سے بڑی لگتی ہو
YOU LOOK SO NICE IN HEAD COVERING
تم حجاب میں بہت اچھی لگتی ہو
YOU LOOK UP WHEN YOU WISH TO BE EXALTED
جب آپ اُٹھنا چاہتے ہو تو اوپر دیکھتے ہو
YOU ALSO WILL DIE
تم بھی مرو گے
YOU ALWAYS DOUBT ME
تم ہر وقت مجھ پر شک کرتی ہو
YOU ANNOY ME ALOT
تم بہت ستاتی ہو مجھے
YOU ARE A BORN LIAR
تُو تو پیدائشی جھوٹا ہے
YOU ARE A HYPOCRITE
منافق ہو تم
Useful Words
Convenient : مناسب : suited to your comfort or purpose or needs. "A convenient excuse for not going".
Love : پیار : a strong positive emotion of regard and affection. "Have you ever fallen in love with someone?".