FAIZA STARTED TO CRY
فائزہ نے رونا شروع کردیا
Faiza nay runa shuru kardia
Other Sentences
WHAT DID I DO ?
میں نے کیا کردیا ؟
YOU MAKE ME FEEL ASHAMED
آپ نے تو مجھے شرمندہ کردیا
SHE LET THE SECRET OUT
اس نے راز فاش کردیا
YOU SPOILED ALL THE WORK
تم نے پورے کام کا بیڑاغرق کردیا
YOU HAVE PERVERTED HIM ALSO
تم نے اسے بھی خراب کردیا ہے
YOU HAVE BOTCHED UP MY CLOTHS
تم نے میرے کپڑوں کا ستیاناس کردیا ہے
WHAT HAVE I DONE THIS!
یہ میں نے کیا کردیا ہے
YOU HAVE PERVERTED HIM
تم نے اس کو خراب کردیا ہے
HAVE I COMMITTED A SIN ?
کیا کوئی گناہ کردیا ہے میں نے ؟
YOU HAVE PERVERTED THE CHILD
تم نے بچّے کو خراب کردیا ہے
YOU HAVE BOTCHED UP THE MEAT
تم نے گوشت کا ستیاناس کردیا ہے
THE WAR HAS BEGUN
جنگ شروع ہوگئی
THE VIRUS STARTED TO SPREAD
وائرس بڑھنے لگا
FAIZA STARTED TO CRY
فائزہ نے رونا شروع کردیا
FAIZA DO COME DAY AFTER TOMORROW
فائزہ پرسوں ضرور آنا
HERE WE GO
چلو شروع کرتے ہیں
HE HAS STARTED MONETIZATION
اس نے پیسہ بنانے کا عمل شروع کردیا ہے
FIRST WORLD WAR BEGAN IN AUGUST 1914
پہلی جنگِ عظیم اگست 1914 میں شروع ہوئی
I STARTED TO FEEL DIZZY
مجھے چکر آنا شروع ہوگئے
THE BOSS DEFERRED THE MATTER TILL THE NEXT DAY
بوس نے معاملے کو کل تک کے لئے مُلتوی کردیا
THE DOCTOR WAS DEMOTED
ڈاکٹر کا درجہ کم کردیا گیا تھا
HE RESUMED HIS WORK
اس نے اپنا کام پھر شروع کردیا
HE STARTED RESISTANCE
اس نے مزاحمت شروع کردی
I DISALLOWED HIM
میں نے اُس کو رد کردیا
I STARTED WALKING
میں نے چلنا شروع کردیا
YOU MADE MY DAY
تم نے مجھے خُوش کردیا
CORONA STARTED TO SPREAD
کرونا پھیلنے لگا
I HAVE VACATED THE HOUSE
میں نے گھر خالی کردیا ہے
I HAVE DONE MY JOB
میں نے اپنا کام کردیا ہے
HE REFUSED TO TAKE BACK
اُس نے واپس لینے سے انکار کردیا
FAIZA DO COME DAY AFTER TOMORROW
فائزہ پرسوں ضرور آنا
FAILURE IS NOT FATAL
ناکامی مہلک نہیں ہوتی
FAILURE IS THE CONDIMENT THAT GIVES SUCCESS ITS FLAVOR
ناکامی وہ مسالہ ہے جو کامیابی کو مزیدار بناتا ہے
FAITH IS THE FORCE OF LIFE
ایمان زندگی کی طاقت ہے
FAITHFULNESS IS THE BEST RELATIONSHIP
وفاداری سب سے اچھا رشتہ ہے
FABLE OF ANIMALS
جانوروں کی کہانی
FACE IS THE INDEX OF MIND
دل کا حال چہرے سے عیاں ہو جاتا ہے
FARAZ HAS GOT A NEW CAR
فراز کو ایک نئی کار ملی ہے
FARAZ HAS PLANTED A BEET
فراز نے چقندر لگایا ہے
FARMERS ONLY WORRY DURING THE GROWING SEASON
کسان صرف فصل پکنے کے موسم میں فکر مند ہوتے ہیں
Useful Words
Cry : رونا : shed tears because of sadness, rage, or pain. "You made me cry".