THAT`S A RIDICULOUS IDEA!
بڑا مضحکہ خیز تصّور ہے
Bara muzahika khaiz tasawwur hai
Other Sentences
HE IS SO MEAN
وہ بڑا کمینہ ہے
HE IS TOO STUBBORN
وہ بڑا ڈھیٹ ہے
HE IS REALLY A BIG BRAGGER
وہ بہت بڑا چھوڑو ہے
A MEANINGFUL SMILE
مَعنی خیز مُسکراہٹ
YOU ARE REALLY A BIG BRAGGER
بہت بڑا چھوڑو ہے تُو
I GET REALLY THIRSTY
میں بڑا پیاسا ہوجاتا ہوں
IT WAS JUST MY IMAGINATION
یہ تو بس میرا تصور تھا
HE INSPIRED ME ALOT
اس نے مجھ کو بڑا متاثر کیا
HE IS AN ILLITERATE PERSON
وہ بڑا جاہل انسان ہے
HE WAS SO DESPERATE
وہ بڑا مایوس تھا
HER EXPRESSION WAS STRANGE
اس کا تاثر بڑا عجیب تھا
HE HAS VERY GOOD ACCENT
اس کا لہجہ بڑا اچھا ہے
HE WAS A GOLIATH FIGHTER
وہ ایک بڑا دیوقامت لڑاکو تھا
JUMBO SHRIMP
بہت بڑا جھینگا
A BIG DISPUTE
ایک بڑا تنازع
ITS A GREAT JOKE! LOL!
یہ تو بہت بڑا لطیفہ ہے ہاہاہاہا
THAT WAS A BIG FUNERAL
وہ ایک بڑا جنازہ تھا
I GREW UP IN KARACHI
میں کراچی میں بڑا ہوا
HE IS A REAL SHIRKER
وہ بڑا کام چور ہے
WHAT IS BEHIND THIS MEANINGFUL SMILE
اس معنیٰ خیز مُسکراہٹ کے پیچھے کیا ہے
HE IS THE BAD HAT
وہ بڑا فسادی ہے
THAT`S A RIDICULOUS IDEA!
بڑا مضحکہ خیز تصّور ہے
NOW I HAVE GROWN UP
اب میں بڑا ہوگیا ہوں
HEALTH IS THE GREATEST GIFT OF GOD
صحت خدا کا سب سے بڑا تُحفہ ہے
A GREAT MAN IS ALWAYS WILLING TO BE LITTLE
بڑا انسان ہمیشہ چھوٹا رہنا چاہتا ہے
IT FEELS SO GOOD TO TALK
بات کرکے بڑا اچھا لگتا ہے
MUCH CRY LITTLE WOOL
نام بڑا درشن چھوٹے
ATTITUDE IS A LITTLE THING THAT MAKES A BIG DIFFERENCE
رویّہ ایک چھوٹی سی چیز ہے جس کا اثر بڑا ہوتا ہے
WHO STEALS NEEDLES WHEN YOUNG WILL STEAL GOLD WHEN OLD
جو بَچپن میں سُوئی چُراتا ہے وہ بڑا ہوکر سونا چُرائے گا
GOOD SPEECH IS THE GREATEST BLESSING
اچھی گفتگو سب سے بڑا فضل ہے
THAT`S JUST IT
یہی تو پنگا ہے
THAT`S OKAY
کوئی بات نہیں
THAT`S THE WAY
یہ ہوئی نہ بات
THAT`S WHAT MAKES US STRONG
یہ ہم کو مضبوط بناتا ہے
THAT GIRL GAVE ME GOOD VIBE
اس لڑکی نے مجھے اچھا تاثر دیا
THAT ONE IS MY NIECE
وہ والی میری بھتیجی ہے
THAT WAS A BIG FUNERAL
وہ ایک بڑا جنازہ تھا
THAT WAS AN OPEN ATROCITY
وہ تو کھلی سَفاکی تھی
THAT WHICH DOES NOT KILL US MAKES US STRONGER
جو چیز ہمیں قتل نہیں کرتی وہ ہمیں مضبوط بناتی ہے
THANKLESS FRIENDS FORSOOK ME
احسان فراموش دوستوں نے مجھے چھوڑ دیا