HE IS PANTING
اس کی سانس پھول رہی ہے
Es ki sans phool rahe hai
Other Sentences
YOUR TEA IS GETTING COLD
آپ کی چائے ٹھنڈی ہو رہی ہے
WHAT ARE YOU SIEVING ?
کیا چھان رہی ہو ؟
HE IS PANTING
اس کی سانس پھول رہی ہے
WHAT ARE YOU SIEVING THIS ?
یہ کیا چھان رہی ہو ؟
CAULIFLOWER REDUCES THE RISK OF STOMACH ULCER
پھُول گوبھی پیٹ کے زخم کا خطرہ کم کرتی ہے
STAR ANISE IS GOOD FOR AROMA
بادیان کا پھول خُوشبُو کے لئے اچھا ہوتا ہے
DEAD PEOPLE RECEIVE MORE FLOWERS THAN THE LIVING ONES
مردہ لوگ زندوں سے زیادہ پھول حاصل کرتے ہیں
FIGHT TILL THE LAST GASP
آخری سانس تک لڑو
HE IS PERFORMING ABLUTION
وہ وضو کر رہا ہے
HE IS A BACHELOR AND SHE IS A SPINSTER
وہ کنوارہ لڑکا ہے اور وہ کنواری عورت ہے
HE IS A BLACK PERSON
وہ سیاہ فام انسان ہے
HE IS A BORN LIAR
وہ تو پیدائشی جھوٹا ہے
HE IS A DOUBLE-FACED MAN
وہ دوغلا ہے
HE IS A GOOD MEDIC
وہ اچھا ڈاکٹر ہے
HE IS A HYPOCRITE
منافق ہے وہ
HE IS A POSTGRADUATE STUDENT
وہ گریجویشن کے بعد علمی مطالعہ جاری رکھنے والا طالب علم ہے
HE IS A REAL SHIRKER
وہ بڑا کام چور ہے
HE IS A ROVER
آوارہ ہے وہ